1 |
چاول کس علاقے کا پودا ہے |
منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
منطقہ حارہ کا پودا ہے
منطقہ باردہ کا پودا ہے
منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
|
2 |
براعظم ایشیا دنیا کی |
بیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
تقریباَ پنتالیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
پچاس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
صرف پندرہ فیصد گندم پیدا کرتا ہے
|
3 |
گندم کی کاشت کے لئے °25 تا °55 عرض بلد کا درمیانی علاقہ |
انتہائی سازگار ہے
مناسب نہیں ہے
بہتر رہتا ہے
کسی حد تھک مناسب ہے
|
4 |
دریائی وادیوں اور گھاس کے زرخیز میدانوں میں گندم کی فصل |
کامیاب نہیں رہتی
بہت کامیاب رہتی ہے
کاشت کی جاسکتی ہے
کاشت نہیں کی جاتی
|
5 |
گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں |
چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
کیلشیم کی مقدار کافی ہو
|
6 |
گندم کی نشوونما کیلئے گرم ملکوں میں |
بیس انچ بارش کافی رہتی ہے
صرف پندرہ انچ بارش کی ضرورت ہوتی ہے
کافی بارش کی ضرورت ہوتی ہے
بہت کم بارش کی ضرورت ہوتی ہے
|
7 |
موسم بہار کی گندم کن کن ممالک میں کاشت کی جاتی ہے |
کینیڈا، یو ایس اے، چین اور روس
انڈیا، پاکستان اور ایران
فلپائن.، ویت نام، اور ملائیشیا
اٹلی، سپین اور پرتگال
|
8 |
دنیا میں موسم سرما کی گندم کا رقبہ گندم کے مجموعی رقبے کا |
پچاس فیصد کے قریب ہے
نوے فیصد کے قریب ہے
پچھتر فیصد کے قریب ہے
صرف بیس فیصد ہے
|
9 |
دنیا میں گندم کی مجموعی پیداوار |
چھ سو ملین ٹن ہے
پانچ ہزار ملین ٹن ہے
ایک ہزار ملین ٹن ہے
ان میں سے کوئی نہیبں
|
10 |
دنیا میں گندم کا زیر کاشت رقبہ تقریباً |
پانچ ہزار ملین ہیکڑ ہے
پانچ سو ملین ہیکڑ ہے
ایک ہزار ملین ہیکڑ ہے
ایک لاکھ ملین ہیکڑ ہے
|
11 |
گندم کی فصل سطح زمین کے تقریباَ |
ایک فیصد رقبہ پر کاشت ہوتی ہے
پانچ فیصد رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
معمولی رقبے پر کاشت کی جاتی ہے
بہت کم رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
|
12 |
براعظم شمالی امریکہ میں گندم کی کاشت |
جرمنوں نے متعارف کروائی
پرتگالیوں نے متعارف کروائی
فرانسیسیوں نے متعارف کروائی
برطانوی اور سپینی لوگوں نے متعارف کروائی
|
13 |
موجودہ دور میں کاشت کی جانے والی گندم غالباً سب سے پہلے |
مصر میں کاشت کی گئی
شمال مغربی پاکستان اور جنوبی افغانستان میںکاشت کی گئی
چین میں کاشت کی گئی
جرمنی میں کاشت کی گئی
|
14 |
عراق سے ملنے والے گندم کے نمونے |
پانچ ہزار سال پرانے ہیں
دس ہزار سال پرانے ہین
تقریباً 6750 قبل از مسیح کے ہیں
بہت پرانے ہیں
|
15 |
گندم دنیا کی سب سے اہم غذائی |
فصل ہے
فصل نہیں ہے
فصل سمجھی جاتی ہے
نقد آور فصل ہے
|