More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز
Choose an answer
سولہویں صدی میں ہوا
پندرھویں صدی میں ہوا
اٹھارویں صدی میں ہوا
قبل از مسیح میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا
Choose an answer
1750
1850
1900
1950
Previous
Skip
Next
Question # 3
ملک کی معاشی اور صنعتی ترقی بجلی کے بغیر
Choose an answer
ممکن نہیں ہے
بآسانی ممکن ہے
ممکن بنایا جاسکتا ہے
ممکن بنایا جارہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوہ قراقرم میں واقع کے ٹو کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
8600
8510
8611
8900
Previous
Skip
Next
Question # 5
سوتی پارچہ بافی کی جدید مشینری تیار کرنے میں جاپان، برطانیہ، جرمنی اور یو ایس اے کو
Choose an answer
کوئی مقام حاصل نہیں ہے
اعلٰی مقام حاصل ہے
معمولی مقام حاصل ہے
خاص مقام حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سونا دنیا کی اکثر دھاتوں سے
Choose an answer
ہلکا ہے
بھاری ہے
بہت بھاری ہے
بہت ہلکا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں بجلی کا فی کس سالانہ استعمال کتنے یونٹ ہے
Choose an answer
324
500
1000
750
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشرق وسطٰی میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر دنیا کے کل ذخائر کے کتنے فیصد ہے
Choose an answer
ساٹھ تا ستر فیصد
تیس فیصد
اسی فیصد
بیس فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 9
تقسیم ہند کا فیصلہ کب ہوا
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 10
کپاس پاکستان کی
Choose an answer
سب سے بڑی نقد آور فصل ہے
اہم نقد آور فصل نہیں ہے
ایک معمولی نقد آور فصل ہے
نقد آور فصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوئلے، معدنی تیل، قدرتی گیس، جوہری توانائی اور شمسی توانائی
Choose an answer
توانائی کےاہم وسائل ہیں
توانائی کے وسائل نہیں ہیں
توانائی کے معمولی وسائل ہیں
توانائی کے غیر اہم وسائل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
براعظم ایشیا میں دنیا کا
Choose an answer
پنتالیس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
اسی فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
صرف تیس فیصد گنا ہیدا ہوتا ہے
دس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
روغن دار اجناس کو زرعی شعبے میں
Choose an answer
خاص مقام حاصل نہیں ہے
بہت اہم مقام حاصل ہے
معمولی اہمیت حاصل ہے
کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
عراق سے ملنے والے گندم کے نمونے
Choose an answer
پانچ ہزار سال پرانے ہیں
دس ہزار سال پرانے ہین
تقریباً 6750 قبل از مسیح کے ہیں
بہت پرانے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کپرا بنانے کی خود کار پاور لوم مشین برطانیہ میں کس سن میں تیار کی گئی
Choose an answer
1843
1943
2000
1902
Previous
Skip
Next
Question # 16
قدرتی گیس میں عام طور پر
Choose an answer
سلفر کی آلودگی ہوتی ہے
پوٹاش کی آلودگی ہوتی ہے
فاسفورس کی آلودگی ہوتی ہے
بالکل آلودگی نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Back