More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زرعی ماہرین کی رائے کے مطابق دنیا میں مکئی کا کاشت کی ابتدا
Choose an answer
میکسیکو سے ہوئی
ارجنٹائن سے ہوئی
برازیل سے ہوئی
بولیویا سے ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کپرا بنانے کی خود کار پاور لوم مشین برطانیہ میں کس سن میں تیار کی گئی
Choose an answer
1843
1943
2000
1902
Previous
Skip
Next
Question # 3
جوہری بجلی کا دوسرا یونٹ
Choose an answer
چشمہ کے مقام پر لگایا گیا
کوٹ ادو کے مقام پر لگایا گیا
کوئٹہ کے مقام پر لگایا گیا
پشاور کے مقام پر لگایا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
برصغیر پاک وہند میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے کی جارہی ہے
پندرہ سو قبل مسیح میں بھی کی جاتی تھی
تیسری صدی عیسوی میں شروع ہوئی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 5
سونا ایک
Choose an answer
عام پائی جانے والی دھات ہے
کمیاب دھات ہے
عام پائی جانے والی دھات نہیں ہے
بہت ہی نایاب دھات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں اب کتنی پیداواری صلاحیت کے جوہری بجلی گھر قائم کئے جاسکتے ہیں
Choose an answer
ایک ہزار میگا واٹ
پانچ ہزار میگا واٹ
تین ہزار میگا واٹ
دس ہزار میگا واٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا
Choose an answer
صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
ایک اہم صنعت ہے
کوئی اہم صنعت نہیں ہے
ایک جدید صنعت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کے طبعی خدوخال نے
Choose an answer
آب و ہوا پر کسی قسم کا اثر نہیں ڈالا ہے
آب وہوا پر معمولی اثر ڈالا ہے
آب وہوا کو بہت حد تک تبدیل کردیا ہے
آب وہوا پر کوئی اثر نہیں ڈالا
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے
Choose an answer
2.3%
5%
10%
7%
Previous
Skip
Next
Question # 11
جوہری بجلی گھروں میں یورینیم اور تھوریم کو
Choose an answer
بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے
بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاسکتا
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد
Choose an answer
لوہے اور فولاد کی مانگ میں خاص فرق نہ پرا
لوہے اور فولاد کی مانگ بہت بڑھ گئی
لوہے اور فولاد کی مانگ کم ہوگئی
لوہے اور فولاد کی مانگ بتدریج بڑھنے لگی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے
Choose an answer
بیس ہزار سال قبل ہوئی
پانچ ہزار سال قبل ہوئی
نو تا دس ہزار سال قبل ہوئی
پندرہ ہزار سال قبل ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 14
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا
Choose an answer
بہت ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
کسی حد تک ضروری ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سطح زمین کو حصارمیں لیے ہوئے ہے.
Choose an answer
کرہ آبی
کرہ ہوائی
کرہ فلکی
کرہ زمین
Previous
Skip
Next
Question # 16
برطانیہ میں معدنی کوئلے کے استعمال کا آغاز
Choose an answer
ایک ہزار قبل مسیح میں ہوا
تیرہویں صدی عیسوی میں ہوا
اٹھارویں صدی عیسوی میں ہوا
انیسویں صدی عیسوی میں ہوا
Previous
Skip
Next
Back