Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ بھیڑیں ہیں اونٹ ہیں بکریاں ہیں یاک ہیں
2 چائے کا پودا کتنے سال میں پیداوار دینے لگتا ہے دس سال تین سال صرف ایک سال پندرہ سال
3 چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے دس فٹ تک رکھی جاتی ہے پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
4 چائے کے پودے کی قدرتی حالت میں بلندی پانچ فٹ ہوتی ہے سولہ سے بیس فٹ ہوتی ہے پچاس فٹ ہوتی ہے سو تک ہوسکتی ہے
5 چائے کی کاشت کے لئے ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں چونے کی مقدار زیادہ ہو سلفر کی مقدار زیادہ ہو لوہے کی مقدار زیادہ ہو سلٹ زیادہ ہو
6 چائے کی بہترین نشوونما کیلئے بارش کی سالانہ اوسط دس انچ بہتر رہتی ہے زیادہ ہونی چاہئے نوے تا دو سو انچ ہونی چاہئے اسی انچ سے کم ہونی چاہیے
7 چائے کی کاشت دنیا کے صرف دس ممالک تک محدود ہے بیس ممالک میں کی جارہی ہے پنتالیس ممالک میں‌کی جارہی ہے تمام ممالک میں کی جاتی ہے
8 چائے کی کاشت سطح سمندر سے سات ہزار فٹ بلند علاقوں میں کی جاتی ہے تین ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے پندرہ ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے معمولی بلند علاقوں میں‌کی جاتی ہے
9 گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی ایک ماہ بعد کی جاتی ہے ہر سال کی جاتی ہے پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے تین ماہ بعد کی جاتی ہے
10 چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر کامیاب رہتی ہے کامیاب نہیں رہتی کامیاب ہوسکتی ہے نہیں کرنی چاہیے
11 ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ جادہ میں چائے متعارف کروائی سماٹرا میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا بورنیو میں چائے متعارف کروائی سیلیبز میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
12 گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے بہتر نہیں رہتی زیادہ بہتر رہتی ہے ناسازگار رہتی ہے کسی حد تک ٹھیک رہتی ہے
13 چائے کی کاشت زیادہ تر منطقہ باردہ میں ہوتی ہے ٹنڈرا کے علاقے میں ہوتی ہے استوائی اور مون سون خطہ میں ہوتی ہے صحرائی خطہ میں ہوتی ہے
14 اہل یورپ 1559 تک چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے چائے سے بخوبی واقف تھے چائے کی تجارت کرنے لگے تھے چائے سے متعارف ہوچکے تھے
15 چین میں چائے کی کاشت ہزاروں سال سے ہورہی ہے ستائیس سو قبل مسیح بھی ہوتی تھی چند صدیاں پہلے شروع ہوئی ہے پانچ ہزار قبل مسیح بھی ہوتی تھی
Download This Set