More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی
Choose an answer
تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ترقی پذیر ممالک میں اب شرح افزائش
Choose an answer
بتدریج بڑھ رہی ہے
تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے
بہت کم ہوگئی ہے
بتدریج کم ہورہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر
Choose an answer
رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا
Choose an answer
صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
ایک اہم صنعت ہے
کوئی اہم صنعت نہیں ہے
ایک جدید صنعت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سونے کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1000°C
1500°C
1064°C
500°C
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل یورپ 1559 تک
Choose an answer
چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
چائے سے بخوبی واقف تھے
چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
چائے سے متعارف ہوچکے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں پانی کی دستیابی کا بڑا ذریعہ
Choose an answer
دریا ہیں
زیر زمین پانی ہے
بارشیں ہیں
ندی ونالے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا
Choose an answer
1952
1950
1955
1959
Previous
Skip
Next
Question # 9
سن 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی
Choose an answer
84.25
90.5
75.5
105.0
Previous
Skip
Next
Question # 10
جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک
Choose an answer
چلی اور پیرو پیں
برازیل اور کولمبیا
بولیویا اور پیراگوئے ہیں
ارجنٹائن اور یوراگوئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں سرما کا موسم
Choose an answer
اکتوبر تا فروری رہتا ہے
دسمبر تا مارچ رہتا ہے
اکتوبر تا اپریل رہتا ہے
ستمبر تا فروری رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
قیام پاکستان کے وقت پاکستان میں
Choose an answer
کوئی ہوائی کمپنی نہیںتھی
تین ہوئی کمپنیاں تھیں
ایک ہوائی کمپنی تھی
دو ہوائی کمپنیاں تھییں
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے
Choose an answer
2.3%
5%
10%
7%
Previous
Skip
Next
Question # 14
مچھلی کے گوشت کے لیے ایک پونڈ اضافہ کیلئے
Choose an answer
بیس کلو پلانکٹن درکار ہوتا ہے
دس پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
سو پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
پلانکٹن درکار نہیں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سن 1999 میں چین دنیا میں بجلی پیدا کرنے والا
Choose an answer
پہلا بڑا ملک تھا
دوسرا برا ملک تھا
پانچواں بڑا ملک تھا
دسواں بڑا ملک تھا
Previous
Skip
Next
Question # 16
ریشمی پارچہ بافی کا موجد
Choose an answer
چینی باشندہ سی لنگ شی تھا
روسی باشندہ کوسچن تھا
امریکی باشندہ جارج تھا
انڈین باشندہ رام داس تھا
Previous
Skip
Next
Back