More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد
Choose an answer
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈیا کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہےہ
Choose an answer
1500Km
1600Km
2000Km
1650Km
Previous
Skip
Next
Question # 3
جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر
Choose an answer
زمین کی زرخیزی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
زمین کیلئے اہمیت نہیں رکھتا
زمین کیلئے معمولی اہمیت رکھتا ہے
زمین کیلئے کام نہیں آتا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث
Choose an answer
دریائی نقل وحمل انتہائی محدودد ہے
دریائی نقل وحمل سارا سال جاری رہتی ہے
دریائی نقل وحمل چند ماہ تک محدود ہے
دریائی نقل وحمل ممکن نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
تقسیم ہند کا فیصلہ کب ہوا
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان، ایران سرحد کب متعین ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 7
آسٹریلیا دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا
Choose an answer
سب سے بڑا ملک ہے
دوسرا برا ملک ہے
پانچواں بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں گرما کا موسم
Choose an answer
اپریل تا جون رہتا ہے
مارچ تا جولائی رہتا ہے
فروری تا اگست رہتا ہے
مارچ تا ستمبر رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی.
Choose an answer
1730
1830
1930
1630
Previous
Skip
Next
Question # 10
موسم گرما میں فضا میں نمی کی مقدار شام کے پہر
Choose an answer
بیس فیصد تک گر جاتی ہے
تیس فیصد تک رہ جاتی ہے
پچاس فیصد تک رہ جاتی ہے
دس فیصد تک رہ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں
Choose an answer
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیمیائی کھادوں کو
Choose an answer
زمین کی زرخیزی کی بحالی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
پیداوار بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
کسی خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
بغیر مقصد کے استعمال کیا جارہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سن 2000 میں دنیا میں پن بجلی کی پیداوار کتنے بلین کلو واٹ تھی
Choose an answer
1
500
100
440
Previous
Skip
Next
Question # 14
گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
Choose an answer
ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
ہر سال کی جاتی ہے
پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
تین ماہ بعد کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
انڈونیشیا میں گنے کی فصل
Choose an answer
اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
چاول کس علاقے کا پودا ہے
Choose an answer
منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
منطقہ حارہ کا پودا ہے
منطقہ باردہ کا پودا ہے
منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Back