More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر کا اندازہ
Choose an answer
پچاس بلین بیرل ہے
سو بلین بیرل ہے
ایک ہزار سولہ بلین بیرل ہے
پچیس سو بلین بیرل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں بجلی کا فی کس سالانہ استعمال کتنے یونٹ ہے
Choose an answer
324
500
1000
750
Previous
Skip
Next
Question # 3
یو ایس اے میں چاول کی کاشت کا آغاز ہوا
Choose an answer
1694
1500
1914
1750
Previous
Skip
Next
Question # 4
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
Choose an answer
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر
Choose an answer
زمین کی زرخیزی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
زمین کیلئے اہمیت نہیں رکھتا
زمین کیلئے معمولی اہمیت رکھتا ہے
زمین کیلئے کام نہیں آتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
سن 1947 میں پاکستان می پن بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی
Choose an answer
10700
20000
50500
100000
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں توانائی کے معدنی وسائل کی مدد سے
Choose an answer
پچھتر فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے
پچاس فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے
بجلی پیدا کرنا ممکن نہیںہے
بہت زیادہ بھلی پیدا کی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں مون سون ہواؤں کے باعث
Choose an answer
موسم گرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم سرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم بہار کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم خزاں کی بارشیں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جارج سٹیفین سن کے بھاپ سے چلنے والا ریلوے کا انجن کب سن میںایجاد کیا
Choose an answer
1825
1900
1875
1895
Previous
Skip
Next
Question # 10
گلہ بانی کا شمار
Choose an answer
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ملک کی تمدنی، معاشی و صنعتی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے
Choose an answer
ذرائع نقل وحمل کا جدید اور تیز رفتار ہونا ضروری ہے
ذرائع نقل وحمل کا ہونا ضروری نہیںہے
ذرائع نقل وحمل کو کائی کردار نہیںہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے.
Choose an answer
جغرافیہ کا مطالعہ
منڈیوں کا مطالعہ
معاشیات کا مطالعہ
آبادی کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ
Choose an answer
رہٹ ہیں
کنویں ہیں
تالاب ہیں
ٹیوب ویل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مقامی مٹی عام طور پر
Choose an answer
پہاڑی اور سطح مرتفع کے علاقوں میں پائی جاتی ہے
ہر جگہ پائی جاتی ہے
کہیں کہیں پائی جاتی ہے
دریائی علاقوں میں پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
شمال مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی کا رنگ
Choose an answer
گہرا بھورا ہے
بھورا ہے
سرخ ہے
سلیٹی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ
Choose an answer
تابکاری اثرات ہیں
ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی ہے
یورینیم کی کمیابی ہے
سرمایہ کی کمی ہے
Previous
Skip
Next
Back