More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مارچ 1998 کی مردم شماری کے وقت پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی
Choose an answer
131.58
125.5
115.2
170.0
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کے پسماندہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
بہت زیادہ ہے
کافی زیادہ ہے
بہت ہی زیادہ ہے
بہت کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو
Choose an answer
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان اور انڈیا کی سرحد کس کی سربراہی میں متعین کی گئی
Choose an answer
سر سیرل ریڈکلف
لارڈمیکالے
لارڈمونٹ بیٹن
لارڈ میکنزے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنوبی امریکہ سے ربڑ کی برآمد کا باقاعدہ آغاز ہوا
Choose an answer
1750
1852
1857
1900
Previous
Skip
Next
Question # 6
سونے کا شمار
Choose an answer
قیمتی دھاتوں میں ہوتا ہے
بنیادی دھاتوں میں ہوتا ہے
خوبصورت دھاتوں میںہوتا ہے
نفیس دھاتوں میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے
Choose an answer
2.3%
5%
10%
7%
Previous
Skip
Next
Question # 8
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک
Choose an answer
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
رشین فیڈریشن تھا
برازیل تھا
آسٹریلیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمارے کرہ ہوائی کے اندر نائٹروجن
Choose an answer
بالکل نہیں ہے
معمولی مقدار میں ہے
بہت بڑی مقدار میں موجود ہے
کسی حد تک موجود ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا
Choose an answer
1850
1820
1900
1750
Previous
Skip
Next
Question # 11
انڈیا، پاکستان، برازیل، شمالی کوریا، جنوبی کوریا اور چین
Choose an answer
دنیا کے پسماندہ ترین ممالک ہیں
دنیا کے ترقی پذیر ممالک ہیں
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک ہیں
دنیا کے نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ
Choose an answer
بھیڑیں ہیں
اونٹ ہیں
بکریاں ہیں
یاک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پن بجلی
Choose an answer
سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
سست قوت متحرکہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حاری سدا بہار جنگلات
Choose an answer
صحرائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
استوائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
سرد علاقوں میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
دوغلی نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی
Choose an answer
پچاس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
تنتالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
معمولی مقدار میں اون حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دنیا میں آبادی کی تقسیم
Choose an answer
غیرمساوی ہے
غیر مساوی نہیں ہے
انتہائی غیرمساوی ہے
مساوی ہے
Previous
Skip
Next
Back