More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قیام پاکستان کے وقت تھرمل بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی
Choose an answer
68800
70000
125000
250000
Previous
Skip
Next
Question # 2
شمسی توانائی کا حصول
Choose an answer
بہت مہنگا طریقہ ہے
نہایت سستا طریقہ ہے
سستا طریقہ ہے
مہنگا طریقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اونی ملبوسات مخصوص خصوصیات کے باعث
Choose an answer
گرمی میں بھی پہنے جاسکتے ہیں
گرمی میں نہیں بہنے جاسکتے
سردیوں پہنے جاتے ہیں
بارش میں بھی بھی جسم کو حرارت پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
انڈونیشیا میں گنے کی فصل
Choose an answer
اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سویا بین کی سالانہ پیداوار ملین ٹن ہے
Choose an answer
155
100
200
500
Previous
Skip
Next
Question # 6
سونا ایک بہترین
Choose an answer
موصل ہے
موصل نہیں ہے
غیر موصل ہے
غیر موصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
چین، انڈیا، یو ایس اے، پاکستان کو روئی پیدا کرنے والے ممالک میں
Choose an answer
کوئی خاص مقام حاصل نہیں ہے
نمایاں مقام حاصل نہیں ہے
بالکل کوئی مقام حاصل نہیں ہے
معمولی مقام حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث
Choose an answer
تیل کی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے
تیل کی ضرورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
تیل کی مانگ نہیں بڑھ رہی
تیل کی مانگ آہستہ آہستہ بڑھ سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہیویا برازیلنیس کے پودے کا اصل وطن
Choose an answer
نائجیریا ہے
کانگو ہے
برازیل ہے
زیمبیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
چین میں چائے کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے ہورہی ہے
ستائیس سو قبل مسیح بھی ہوتی تھی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی ہے
پانچ ہزار قبل مسیح بھی ہوتی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدرتی ربڑ کے درخت آغاز میں
Choose an answer
دریائے ایمیزن کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے گنگا کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے مسس پی کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے کانگو کے طاس میں دریافت ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں
Choose an answer
تیس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
ستر فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
پندرہ فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤںسے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک محتاط اندازے کے مطابق مچھلی کی
Choose an answer
ستر ہزار اقسام ہیں
پانچ ہزار اقسام ہیں
پانچ سو اقسام ہیں
چالیس ہزار اقسام ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
Choose an answer
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 15
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر
Choose an answer
رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ
Choose an answer
بھیڑیں ہیں
اونٹ ہیں
بکریاں ہیں
یاک ہیں
Previous
Skip
Next
Back