More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
Choose an answer
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
چین کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے
Choose an answer
592Km
600Km
900Km
750Km
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے
Choose an answer
برمنگھم سے ہوا
فری ڈوینا سے ہوا
ہیڈن فیلڈ سے ہوا
ڈبلن سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 4
موجودہ اندازوں کے مطابق
Choose an answer
زمین کا نوے فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
قدرتی جنگلات بالکل ختم ہوچکے ہے
صرف دس فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
زمین کی 25 تا 30 فیصد سطح پر جنگلات ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیویا برازیلنیس کے پودے کا اصل وطن
Choose an answer
نائجیریا ہے
کانگو ہے
برازیل ہے
زیمبیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کے طبعی خدوخال اور مٹی
Choose an answer
کاشتکاری کیلئے سازگار نہیں
کاشتکاری کیلئے نہایت مناسب ہے
زراعت کیلئے مناسب نہیں
زراعت کیلئے کسی حد تک مناسب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ
Choose an answer
جنگلات کا رقبہ برھتا جارہا ہے
جنگلات کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے
جنگلات کا رقبہ کم ہوتا جارہا ہے
جنگلات وسعت اختیار کر رہے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بھڑیں اپنی اونی کھال کے باعث
Choose an answer
سردی نہیں برداشت کر سکتیں
کافی سردی برداشت کر لیتی ہے
گرمی نہیں برداشت کرتیں
گرمی میں نہیں رہ سکتیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کے کتنے رقبے پر جنگلات ہیں
Choose an answer
15%
4.8%
25%
50%
Previous
Skip
Next
Question # 11
منگولیا، اتھوپیا اور افغانستان دنیا کے
Choose an answer
نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں
ترقی یافتہ ممالک ہیں
ترقی پذیر ممالک ہیں
نہایت پشماندہ ممالک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خمسوی معاشی سرگرمی میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
زیادہ ہوتا ہے
بہت زیادہ ہوتا ہے
کافی ہوتا ہے
بہت ہی کم ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
گرم مرطوب آب وہوا بھیڑوں کیلئے
Choose an answer
بھیڑوں کیلئے انتہائی سازگار رہتی ہے
بالکل سازگار نہیں رہتی
قدرے مناسب رہتی ہے
مناسب نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
زراعت کا انحصار زیادہ تر
Choose an answer
درجہ حرارت اور بارش کی مقدار پر ہے
زمین کی زرخیزی پر ہے
انسان کی محنت پر ہے
سازگار موسمی حالات پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ
Choose an answer
بھیڑیں ہیں
اونٹ ہیں
بکریاں ہیں
یاک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
جن علاقوں کا درجہ حرارت زیادہ اور بارش کم ہو وہاں
Choose an answer
نباتات کم ہوتی ہے
نباتات کی بیتات ہوتی ہے
نباتات بالکل نہیں ہوتی
نباتات نہیں ہوسکتی
Previous
Skip
Next
Back