More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
کینیڈا میں ہیں
برازیل میں ہیں
جنوبی افریقہ میں ہیں
یو ایس اے میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی
Choose an answer
پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سونے کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1000°C
1500°C
1064°C
500°C
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا کی تمام دھاتوں سے سونا
Choose an answer
سخت ہے
نرم ہے
نرم نہیں ہے
بہت سخت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بارہ ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پچاس ملین کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پودے ہوا سے
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائڈ حاصل کرتے ہیں
نائیٹروجن حاصل کرتے ہیں
پانی حاصل کرتے ہیں
معدنی اجزا حاصل کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 1901 میں موجودہ پاکستان کی آبادی
Choose an answer
ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ چھیتیر ہزار افراد تھی
صرف ایک کروڑ تھی
دو کروڑ افراد سے زائدتھی
پانچ کروڑ افراد تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماہرین کے خیال میں معدنی کوئلے کی دریافت
Choose an answer
چین میں ہوئی
برطانوی لوگوں نےکی
انڈیا میں ہوئی
یو ایس اے میں ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
70
42
50
30
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
1800-4600
5000
6000
5500
Previous
Skip
Next
Question # 11
چائے کے پودے کی قدرتی حالت میں بلندی
Choose an answer
پانچ فٹ ہوتی ہے
سولہ سے بیس فٹ ہوتی ہے
پچاس فٹ ہوتی ہے
سو تک ہوسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
لوہے کی کچ دھات سے تیار کئے جانے والے دیگی لوہے میں
Choose an answer
صرف 10 فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
کوئی کثافت نہیں ہوتی
بہت زیادہ کثافتیں ہوتی ہیں
صرف پانچ فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بند آبادی ایسی آبادی کو کہتے ہیں جہاں
Choose an answer
نقل مکانی بالکل نہ ہو
نقل مکانی مسلسل ہو
نقل مکانی کبھی کبھی ہو
نقل مکانی آفات کے وقت ہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان میں زیادہ سے زیادہ مون سون بارش
Choose an answer
مری میں ہوتی ہے
گلگت میں ہوتی ہے
سیالکوٹ میں ہوتی ہے
لاہور میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یورپ میں کونسا ملک سب سے پہلے ریشمی کپڑے کی صنعت کا مرکز بنا
Choose an answer
برطانیہ
فرانس
جرمنی
اٹلی
Previous
Skip
Next
Back