More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سونا ایک بہترین
Choose an answer
موصل ہے
موصل نہیں ہے
غیر موصل ہے
غیر موصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
زرعی ممالک کی مضبوط معیشت کیلئے
Choose an answer
اسی فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں
پچاس فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں
کم از کم پچیس فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں
جنگلات کو کائی رول نہیںہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا پہلا بجلی گھر
Choose an answer
کراچی میں قائم کیا گیا
چمن میں قائم کیا گیا
حیدرآباد میں قائم کیا گیا
ملتان میںقائم کیا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں معدنی تیل کا پہلا کنواں 1857 میں کہاں کھودا گیا
Choose an answer
فرانس میں کھودا گیا
اٹلی میں کھودا گیا
رومانیہ میں کھودا گیا
چین میں کھودا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بارہ ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پچاس ملین کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریاست ہائے امریکہ میںکپاس کی کاشت کا اہم علاقہ
Choose an answer
دریائے کولوریڈو کا مغربی علاقہ ہے
ریاست واشنگٹن ہے
دریائے مسس پی کا جنوب مغربی علاقہ ہے
کیلے فورنیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں مون سون ہواؤں کے باعث
Choose an answer
موسم گرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم سرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم بہار کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم خزاں کی بارشیں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سطح زمین کی بالائی تہہ
Choose an answer
عمل فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
نباتات کی فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
چٹانوں کی عمل فرسودگی سے وجود میں تی ہے
تحزیبی عوامل تیار کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی
Choose an answer
تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 1985 تک دنیا میں جوہری توانائی کے پلانٹ کام کر رہے تھے
Choose an answer
350
200
150
250
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس سن کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 42.9 ملین افراد تھی
Choose an answer
1961
1972
1951
1981
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدرتی ربڑ کا پودا
Choose an answer
پانچ سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
دس سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
تین سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
پندرہ سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا میں سب سے اعلی نسل کی بھیڑیں
Choose an answer
دوغلی نسل ہے
مرینو ہیں
صحرائی ہیں
ثروپ شائیر ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
سن 1985 تک دنیا کے کتنے ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم کئے جا چکے تھے
Choose an answer
10
15
50
26
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان کی زرعی معیشت میں
Choose an answer
کپاس کو نمایاں اہمیت حاصل ہے
کپاس کی کوئی اہمیت نہیں ہے
کپاس کو معمولی اہمیت ہے
کپاس کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
سن 1908 میں مسلمانوں کو کونسی سیاسی کامیابی نصیب ہوئی
Choose an answer
منٹو مارلے اصلاحات کے نتیجے میں علیحدہ انتخاب کا مطالبہ تسلیم کیا گیا
مسلم لیگ وجود میں آئی
پاکستان کا نام تجویز کیا گیا
قائداعظم نے چودہ نکاتی فارمولا پیش کیا
Previous
Skip
Next
Back