More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
براعظم ایشیا دنیا کی
Choose an answer
بیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
تقریباَ پنتالیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
پچاس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
صرف پندرہ فیصد گندم پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لکڑی کی راکھ کے اندر بڑی مقدار میں
Choose an answer
زنک ہوتی ہے
کیلشیم ہوتی ہے
لوہا ہوتا ہے
پوٹاش ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاشتکاری، گلہ بانی، ماہی گیری اور کانکنی انسان کی
Choose an answer
ثانوی معاشی سرگرمی ہے
ابتدائی معاشی سرگرمی
ثلاثی معاشی سرگرمی ہے
اربعی معاشی سرگرمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
گنا پاکستان میں
Choose an answer
خریف کی اہم فصل ہے
ربیع کی فصل ہے
زائد ربیع کی فصل ہے
خریف کی فصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 1985 تک دنیا کے کتنے ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم کئے جا چکے تھے
Choose an answer
10
15
50
26
Previous
Skip
Next
Question # 6
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
Choose an answer
10
5
13.3
20
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان، ایران سرحد کب متعین ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 9
بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے
Choose an answer
انتہائی پسماندہ ممالک میں ہیں
ان ممالک میں ہیں بجلی بہت سستی اور وافر ہے
ان ممالک میں بجلی کی پیداوار معمولی ہے
جن ممالک میں بجلی بہت مہنگی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سطح زمین کی بالائی تہہ
Choose an answer
عمل فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
نباتات کی فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
چٹانوں کی عمل فرسودگی سے وجود میں تی ہے
تحزیبی عوامل تیار کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی.
Choose an answer
1730
1830
1930
1630
Previous
Skip
Next
Question # 12
سن 1999 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار کتنے ملین ٹرائے اونس تھی
Choose an answer
100
50
81
150
Previous
Skip
Next
Question # 13
سن 1990 میں دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک
Choose an answer
روس تھا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
چین تھا
انڈیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
بیس ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
دنیا میں چاول کی فصل زیر کاشت رقبے کے
Choose an answer
بیس فیصدپر کاشت کی جاتی ہے
پچاس فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
آٹھ فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
ایک فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے
Choose an answer
بیس فیصد رقبے پر زراعت ممکن ہے
صرف دس فیصد رقبہ پر زراعت ممکن ہے
انچاس فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
گیارہ فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Back