1 |
ابتدائی زمانے میں انسان پیٹ بھرنے کیلئے خوراک |
جنگلات سے اکٹھی کرتا تھا
شکار سے حاصل کرتا تھا
ماہی گیری سے حاصل کرتا تھا
زراعت سے حاصل کرتا تھا
|
2 |
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے |
ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بارہ ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پچاس ملین کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
|
3 |
دنیا میں سب سے زیادہ جوہری بجلی گھر |
فرانس میں ہیں
جاپان میں ہیں
رشین فیڈریشن میں ہیں
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں
|
4 |
فرانس بجلی کی کل پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل کرتا ہے |
50
75.4
25
90
|
5 |
سن 1985 تک دنیا میں جوہری توانائی کے پلانٹ کام کر رہے تھے |
350
200
150
250
|
6 |
سن 1985 تک دنیا کے کتنے ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم کئے جا چکے تھے |
10
15
50
26
|
7 |
دنیا ک کل بجلی کی پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل ہوتا ہے |
50%
30%
20%
70%
|
8 |
اس وقت جوہری توانائی کی مدد سے توانائی کی |
پانچ فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
دس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
بیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
پچیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
|
9 |
سن 1970 تک دنیا کے صرف |
تیرہ ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچیس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچاس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
دس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
|
10 |
سن 1970 کی دہائی میں دنیا میں توانائی کا صرف 1.5 فیصد |
شمسی توانائی سے حاصل کیا جاتا ہے
جوہری توانائی سے حاصل کیاجاتا تھا
پن بجلی سے حاصل کیا جاتا تھا
تھرمل بجلی سے حاصل کیاجاتا تھا
|
11 |
جوہری بجلی گھروں میں یورینیم اور تھوریم کو |
بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے
بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاسکتا
|
12 |
دنیا میں اب کتنی پیداواری صلاحیت کے جوہری بجلی گھر قائم کئے جاسکتے ہیں |
ایک ہزار میگا واٹ
پانچ ہزار میگا واٹ
تین ہزار میگا واٹ
دس ہزار میگا واٹ
|
13 |
سن 19960 کی دہائی میں قائم کئے گئے جوہری بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت کتنے میگا واٹ تھی |
1000
1500
2000
300 تا 500
|
14 |
دنیا میں جوہری توانائی سے چلنے والا پہلابجلی گھر کب قائم کیا گیا |
1945
1970
1950
1910
|
15 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں قائم کئے گئے پہلے جوہری بجلی گھر کی پیداواری صلاحیت کتنے میگا واٹ تھی |
100
60
150
500
|