1 |
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور |
خام مال استعمال کیا جاتا ہے
خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال کرنا چاہیے
|
2 |
صنعتی انقلاب سے بہت عرصہ قبل |
اونی پارچہ بافی گھریلو دستکاری کا درجہ رکھتی تھی
اونی دستکاری ایک معمولی صنعت تھی
اونی پارچہ بافی کا کہیں وجود نہیں تھا
اونی پارچہ بافی کا آغاز ہوچکا تھا
|
3 |
دنیا میں سب سے اعلی قسم کی اون |
مرینونسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
پاکستانی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
دوغلی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
لوہی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
|
4 |
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور جنوبی افریقہ |
اون درآمد کرتے ہیں
اون برآمد کرتے ہیں
اون درآمد نہیں کرتے
بہت کم اون برآمد کرتے ہیں
|
5 |
دنیا میں اون کا زیادہ استعمال |
نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
گرم ممالک میں ہے
صحرائی ممالک میں ہے
بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
|
6 |
دنیا کی اون کی 75 فیصد پیداوار |
ٹنڈرا کے خطے سے حاصل ہوتی ہے
آسٹریلیا سے حاصل ہوتی ہے
چین سے حاصل ہوتی ہے
جنوبی نصف کرہ سے حاصل ہوتی ہے
|
7 |
اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت |
بہت بھاری ہوتا ہے
بھاری ہوتا ہے
ہلکا ہوتا ہے
ہلکا نہیں ہوتا
|
8 |
اون کے حصول کا بڑا ذریعہ |
اونٹ ہیں
بھیڑیں ہیں
انگور بکری ہے
سموردار جانور ہیں
|
9 |
اونی ملبوسات مخصوص خصوصیات کے باعث |
گرمی میں بھی پہنے جاسکتے ہیں
گرمی میں نہیں بہنے جاسکتے
سردیوں پہنے جاتے ہیں
بارش میں بھی بھی جسم کو حرارت پہنچاتے ہیں
|
10 |
اونی ملبوسات کا زیاد استعمال |
گرم ممالک میں ہوتا ہے
معتدل ممالک میںہوتا ہے
شدید سرد ممالک میں ہوتا ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتا ہے
|
11 |
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال |
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
|
12 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی سوتی کپڑے کی مل 1790 میں کہاں قائم کی گئی |
کیلے فورنیا
روڈ آئی لینڈ
واشنگٹن
میامی
|
13 |
مانچسٹر کس صنعت کیلئے عالمی شہرت رکھتا ہے |
اونی کپڑے کی صنعت
ریشمی کپڑے کی صںعت
سوتی کپڑے کی صنعت
فولاد سازی کی صنعت
|
14 |
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو |
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
|
15 |
سوتی پارچہ بافی کی جدید مشینری تیار کرنے میں جاپان، برطانیہ، جرمنی اور یو ایس اے کو |
کوئی مقام حاصل نہیں ہے
اعلٰی مقام حاصل ہے
معمولی مقام حاصل ہے
خاص مقام حاصل ہے
|