More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں زرعی آبپاشی رقبے کا تناسب
Choose an answer
82%
100%
70%
50%
Previous
Skip
Next
Question # 2
موجودہ شرح افزائش کے حساب سے 2020 میں پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد ہوجائے گی
Choose an answer
222
170
250
200
Previous
Skip
Next
Question # 3
تازہ گنے میں مٹھاس کا تناسب
Choose an answer
صرف 5 فیصد ہوتا ہے
دس فیصد ہوتا ہے
بہت کم ہوتا ہے
چودہ فیصد ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
آج سے ہزاروں سال قبل آبادی کی شرح افزائش
Choose an answer
بہت زیادہ تھی
صفر کے قریب تھی
بہت ہی زیادہ تھی
منفی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی
Choose an answer
پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
براعظم یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں
Choose an answer
غیر منظم گلہ بانی مروج ہے
منظم طریقہ سے گلہ بانی کی جارہی ہے
غریب گلہ بانی کرتے ہیں
آبادی کی اکثریت گلہ بانی کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 8
چینی تیار کرنے کیلئے خام مال
Choose an answer
مصنوعی طریقے سے تیار کیا جاتا ہے
دوسرے ممالک سے درآمد کیا جاتا ہے
زرعی شعبے سے فراہم کیا جاتا ہے
معدنی شعبے سے حاصل کیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا
Choose an answer
چھٹی صدی عیسوی
دو سو قبل مسیح
پندرہ سو صدی عیسوی
بیسویں صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کرنل ڈریک نے پہلا کنواں 1859 میں کھودا
Choose an answer
ریاست پنسلوانیا میں
ریاست کیلے فورنیا میں
ریاست فلوریڈا میں
ریاست ٹیکساس میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ سے نائیٹروجن کھاد کی صرف
Choose an answer
پانچ فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
بیس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
پچاس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
کوئی ضرورت پوری نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 12
قیام پاکستان کا اعلان کب ہوا
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 13
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال
Choose an answer
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
دنیا میں سب سے اعلی قسم کی اون
Choose an answer
مرینونسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
پاکستانی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
دوغلی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
لوہی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے
Choose an answer
2
5
1.4
10
Previous
Skip
Next
Question # 16
یورینیم آج کےدور میں
Choose an answer
توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے
توانائی کے حصول کا ذریعہ نہیں ہے
کوئی اہم معدنیات نہیں ہے
ایک اہم معدنیات بنتی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Back