More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شمالی مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی میں
Choose an answer
چونے کی مقدار زیادہ ہے
لوہے کی مقدار زیادہ ہے
نامیاتی مادے کی مقدار زیادہ ہے
نائیٹروجنی مادہ کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
قدرتی ربڑ کے پودے کیلئے
Choose an answer
استوائی گرم مرطوب آب وہوا سازگار ہے
صحرائی آب وہوا سازگار ہے
مون سون آب وہوا سازگار ہے
سوڈانی آب و ہوا سازگار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث
Choose an answer
تیل کی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے
تیل کی ضرورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
تیل کی مانگ نہیں بڑھ رہی
تیل کی مانگ آہستہ آہستہ بڑھ سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 5
اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت
Choose an answer
بہت بھاری ہوتا ہے
بھاری ہوتا ہے
ہلکا ہوتا ہے
ہلکا نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستانی جنگلات کا کتنا رقبہ نجی ملکیت میں ہے
Choose an answer
25%
50%
15%
33%
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں موسم سرما کی گندم کا رقبہ گندم کے مجموعی رقبے کا
Choose an answer
پچاس فیصد کے قریب ہے
نوے فیصد کے قریب ہے
پچھتر فیصد کے قریب ہے
صرف بیس فیصد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
قدرتی گیس توانائی کا
Choose an answer
صاف ستھرا اور سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے
مہنگا ذریعہ نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان، ایران سرحد کب متعین ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 2001 میں دنیا میں خام لوہے کی پیداوار ملین میٹرک ٹن تھی
Choose an answer
1000
500
580
2000
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کا ہونا پودوں کی نشوونما کیلئے
Choose an answer
ضروری نہیں ہے
بہت ضروری ہے
زیادہ ضروری نہیں ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ
Choose an answer
چار لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے
بہت وسیع ہے
بہت محدود ہے
تین لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کوئلے کی سب سے اعلٰی قسم
Choose an answer
انتھرے سائیٹ ہے
بٹومینس ہے
لگنائیٹ ہے
پیٹ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
سن 2000 کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی افرادی قوت کتنی ملین افراد تھی
Choose an answer
3802
5105
4615
6215
Previous
Skip
Next
Question # 15
سن 1908 میں مسلمانوں کو کونسی سیاسی کامیابی نصیب ہوئی
Choose an answer
منٹو مارلے اصلاحات کے نتیجے میں علیحدہ انتخاب کا مطالبہ تسلیم کیا گیا
مسلم لیگ وجود میں آئی
پاکستان کا نام تجویز کیا گیا
قائداعظم نے چودہ نکاتی فارمولا پیش کیا
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان موسم سرما کی بارشیں
Choose an answer
مقامی گرد کی وجہ سے ہوتی ہیں
مغربی گردباد لاتے ہیں
بحیرہ عرب سےآنے والی ہوائیں لاتی ہیں
مون سون ہواؤں کے باعث ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Back