More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یو ایس اے میں چاول کی کاشت کا آغاز ہوا
Choose an answer
1694
1500
1914
1750
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریاست ہائے امریکہ میںکپاس کی کاشت کا اہم علاقہ
Choose an answer
دریائے کولوریڈو کا مغربی علاقہ ہے
ریاست واشنگٹن ہے
دریائے مسس پی کا جنوب مغربی علاقہ ہے
کیلے فورنیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قدرتی ربڑ کے حصول کا بڑا ذریعہ
Choose an answer
ہیویابرازیلنیس کا پودا ہے
پاراکا پودا ہے
اکیشیا کا پودا ہے
پام کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سن 1970 کی دہائی میں دنیا میں توانائی کا صرف 1.5 فیصد
Choose an answer
شمسی توانائی سے حاصل کیا جاتا ہے
جوہری توانائی سے حاصل کیاجاتا تھا
پن بجلی سے حاصل کیا جاتا تھا
تھرمل بجلی سے حاصل کیاجاتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کپاس کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
موسم سرما میں کی جاتی ہے
کسی موسم میں بھی کی جاسکتی ہے
موسم گرما کے آخر میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کسی علاقے میں بارش زیادہ ہو تو
Choose an answer
جنگلات نہیں ہونگے
گھنے جنگلات ہونگے
صرف گھاس ہوگی
نباتات کم ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جون 2002 تک دنیا کی آبادی کتنے ارب تھی
Choose an answer
5.5
6
6.5
6.125
Previous
Skip
Next
Question # 8
جس مٹی میں لوہے کے اجزازیادہ ہوناس کا رنگ
Choose an answer
بھورا ہوتا ہے
خاکی ہوتا ہے
سرخ ہوتا ہے
سفید ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
یورینیم کی تابکاری خصوصیات کی دریافت فرانسیسی ماہر فزکس نے کس سن میں دریافت کی
Choose an answer
1896
1900
1850
1750
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کرنل ڈریک نے پہلا کنواں 1859 میں کھودا
Choose an answer
ریاست پنسلوانیا میں
ریاست کیلے فورنیا میں
ریاست فلوریڈا میں
ریاست ٹیکساس میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر
Choose an answer
زمین کی زرخیزی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
زمین کیلئے اہمیت نہیں رکھتا
زمین کیلئے معمولی اہمیت رکھتا ہے
زمین کیلئے کام نہیں آتا
Previous
Skip
Next
Question # 12
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 13
گندم کس موسم میں کاشت کی جاتی ہے
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں
موسم سرما کے آغاز میں
موسم بہار میں
موسم سرما کے اختتام میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈیورنڈ لائن کب متعین کی گئی
Choose an answer
1897
1857
1890
1947
Previous
Skip
Next
Question # 15
ڈیموں اور نہروں کی تعمیر کے باعث دریاؤں میں
Choose an answer
نقل وحمل ممکن نہیں ہے
نقل وحمل بآسانی کی جاسکتی ہے
نقل وحمل ممکن بنائی جاسکتی ہے
نقل وحمل ممکن نہیں بنائی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس عمر کے لوگوں کا شمار افرادی قوت میں ہوتا ہے
Choose an answer
10 تا 40
15 تا 45
15 تا 50
14 تا 64
Previous
Skip
Next
Back