More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے کتنے رقبے پر جنگلات ہیں
Choose an answer
15%
4.8%
25%
50%
Previous
Skip
Next
Question # 2
گنا نئی دنیا میں
Choose an answer
یونانیوں نے متعارف کروایا
چینی لوگوں نے متعارف کراویا
برطانوی لوگوں نے متعارف کروایا
پرتگالیوں نے متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 3
یو ایس اے، جاپان، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا شمار
Choose an answer
اعلیٰ ترین ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے
پسماندہ ممالک میں ہوتا ہے
ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے
ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
عربوں نے چاول کی کاشت کو
Choose an answer
آسٹریلیا میں متعارف کروایا
افریقہ میں متعارف کروایا
جنوبی یورپ میں متعارف کروایا
برطانیہ میں متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت
Choose an answer
بہت بھاری ہوتا ہے
بھاری ہوتا ہے
ہلکا ہوتا ہے
ہلکا نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل
Choose an answer
چاول ہے
مکئی ہے
جوار ہے
باجرہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کی تمام دھاتوں سے سونا
Choose an answer
سخت ہے
نرم ہے
نرم نہیں ہے
بہت سخت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا
Choose an answer
چین
انڈیا
جاپان
روس
Previous
Skip
Next
Question # 9
یورینیم دھات کا نام
Choose an answer
یورینس سیارے کے نام پررکھا گیا
مریخ سیارے کے نام پر رکھا گیا
زہرہ سیارے کے نام پر رکھا گیا
پلوٹو سیارے کے نام پر رکھا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
منطقہ معتدلہ کے گھاس کے میدان
Choose an answer
گلہ بانی کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے
گلہ بانی کیلئے معمولی اہمیت رکھتے ہیں
گلہ بانی کیلئے بالکل اہمیت نہیں رکھتے
منظم گلہ بانی کیلئے بہت اہم ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
صنعتی انقلاب کا آغاز برطانیہ میں
Choose an answer
اٹھارویںصدی میں ہوا
سولہویں صدی میں ہوا
سترھویں صدی میں ہوا
بیسیویں صدی میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 12
یورینیم کی تابکاری خصوصیات کی دریافت فرانسیسی ماہر فزکس نے کس سن میں دریافت کی
Choose an answer
1896
1900
1850
1750
Previous
Skip
Next
Question # 13
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں قائم کئے گئے پہلے جوہری بجلی گھر کی پیداواری صلاحیت کتنے میگا واٹ تھی
Choose an answer
100
60
150
500
Previous
Skip
Next
Question # 14
جن علاقوں کا درجہ حرارت زیادہ اور بارش کم ہو وہاں
Choose an answer
نباتات کم ہوتی ہے
نباتات کی بیتات ہوتی ہے
نباتات بالکل نہیں ہوتی
نباتات نہیں ہوسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر
Choose an answer
دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
سونے کا شمار
Choose an answer
قیمتی دھاتوں میں ہوتا ہے
بنیادی دھاتوں میں ہوتا ہے
خوبصورت دھاتوں میںہوتا ہے
نفیس دھاتوں میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back