More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہیویابرازیلنیس کے پودے سے
Choose an answer
پچاس فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
نوے فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
ایک تہائی ربڑ حاصل ہوتی ہے
معمولی ربڑ حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور
Choose an answer
خام مال استعمال کیا جاتا ہے
خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال کرنا چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
کینیڈا میں ہیں
برازیل میں ہیں
جنوبی افریقہ میں ہیں
یو ایس اے میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملایا میں پہلی دفعہ ربڑ کی برآمد کی گئی
Choose an answer
1870
1905
1900
1920
Previous
Skip
Next
Question # 6
مارچ 1998 کی مردم شماری کے وقت پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی
Choose an answer
131.58
125.5
115.2
170.0
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سن 1985 تک دنیا کے کتنے ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم کئے جا چکے تھے
Choose an answer
10
15
50
26
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے
Choose an answer
دس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ے
پچیس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
ستر فیصد پن بجلی سے حاصٌ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شرح پیدائش اور شرح اموات دونوں
Choose an answer
بہت بڑھ گئی ہیں
بہت حد تک کنٹرول میں ہیں
کنٹرول میں نہیں ہیں
بہت کم ہوگئی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
انیسویں صدی میں معدنی تیل اور قدرتی گیس کے استعمال کے باعث
Choose an answer
کوئلے کی مانگ میں کمی ہوگئی
کوئلے کی مانگ میں کوئی فرق نہ پڑا
کوئلے کی مانگ بڑھنے لگی
کوئلے کی کانکنی بند ہوگئی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اقتصادی لحاظ سے بھیڑیں زیادہ تر
Choose an answer
کھالوں کیلئے پالی جاتی ہیں
گوشت کیلئے پالی جاتی ہیں
اون کیلئے پالی جاتی ہیں
دولت کیلئے پالی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 14
چاول کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطے میں کی جاتی ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتی ہے
مغربی یورپ کے خطے میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سونے کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1000°C
1500°C
1064°C
500°C
Previous
Skip
Next
Question # 16
جرمن قدرتی نباتات کو
Choose an answer
عالمگیر خام مال کہتے ہیں
صنعتوں کا سرچشمہ قراردیتے ہیں
انسان کی بنیادی ضرورت تصور کرتے ہیں
خاص اہمیت نہیں دیتے
Previous
Skip
Next
Back