1 |
مارچ 1998 کی مردم شماری کے وقت پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی |
131.58
125.5
115.2
170.0
|
2 |
سن 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی |
84.25
90.5
75.5
105.0
|
3 |
سن 1972 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی |
65.3
100
75.9
90
|
4 |
کس سن کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 42.9 ملین افراد تھی |
1961
1972
1951
1981
|
5 |
سن 1947 میں مغربی پاکستان کی آبادی کتنے کروڑ افراد تھی |
3.25
4
5
4.5
|
6 |
موجودہ شرح افزائش کے حساب سے 2020 میں پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد ہوجائے گی |
222
170
250
200
|
7 |
پاکستان کی آبادی کی شرح افزائش کتنے فیصد سالانہ ہے |
2.10%
3%
3.5%
4%
|
8 |
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے |
2.3%
5%
10%
7%
|
9 |
سن 2003 کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی |
دو سو ملین افراد تھی
ایک سو پچاس ملین افراد تھی
ایک سو پنتالیس ملین افراد تھی
ایک سو ستر ملین افراد تھی
|
10 |
ن 1961 کی مردم شماری کےمطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے |
سب سے بڑا اسلامی ملک تھا
دوسرا بڑا اسلامی ملک تھا
پانچواں بڑا اسلامی ملک تھا
کوئی نمایاں ملک نہیں تھا
|
11 |
سن 1901 میں موجودہ پاکستان کی آبادی |
ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ چھیتیر ہزار افراد تھی
صرف ایک کروڑ تھی
دو کروڑ افراد سے زائدتھی
پانچ کروڑ افراد تھی
|
12 |
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی |
ہر دس سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر پانچ سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر پندرہ سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر بیس سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
|
13 |
ملک کی معاشی منصوبہ بندی کیلئے |
آبادئ کے اعدادوشمار کا جاننا ضروری ہے
زرعی اعدادوشمار کا جاننا ضروری ہے
معدنی اعدادوشمار کا جاننا ضروری ہے
صنعتی اعدادوشمار کا جاننا ضروری ہے
|
14 |
جوہری بجلی کا دوسرا یونٹ |
چشمہ کے مقام پر لگایا گیا
کوٹ ادو کے مقام پر لگایا گیا
کوئٹہ کے مقام پر لگایا گیا
پشاور کے مقام پر لگایا گیا
|
15 |
پاکستان میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا پہلا بجلی گھر |
کراچی میں قائم کیا گیا
چمن میں قائم کیا گیا
حیدرآباد میں قائم کیا گیا
ملتان میںقائم کیا گیا
|