1 |
بحری نقل وحمل دنیا میں |
ایک قدیم ترین سروس ہے
ایک جدید ترین ذریعہ ہے
خاص اہمیت رکھتی ہے
خاص اہمیت نہیں رکھتی
|
2 |
کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا |
1952
1950
1955
1959
|
3 |
ہوائی حادثے کے باعث 1949 میں کس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا گیا |
پاکستان ایرویز
اورینٹ ایئرویز
کریسنٹ ایئر ویز
بھہوجا ایئر ویز
|
4 |
سن 1949 میں پاکستان میں |
تین ہوائی کمپنیاں وجود میں آئیں
کوئی ہوائی کمپنی وجود میں نہیںآئی
ہوائی کمپنی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی
ایک ہوائی کمپنی وجود میں آئی
|
5 |
قیام پاکستان کے وقت پاکستان میں |
کوئی ہوائی کمپنی نہیںتھی
تین ہوئی کمپنیاں تھیں
ایک ہوائی کمپنی تھی
دو ہوائی کمپنیاں تھییں
|
6 |
پاکستان کے موجودہ علاقوں میں پہلی ریلوے لائن کوٹری تا کراچی کسن میں بچھائی گئی |
1861
1875
1905
1935
|
7 |
جارج سٹیفین سن کے بھاپ سے چلنے والا ریلوے کا انجن کب سن میںایجاد کیا |
1825
1900
1875
1895
|
8 |
ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا |
سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
خاص ذریعہ نہیں ہے
ایک معمولی ذریعہ ہے
|
9 |
ذرائع نقل وحمل میں |
ریلوے کو نمایاں مقام حاصل ہے
ریلوے کو خاص لمقام حاصل نہیں ہے
ریلوے کو معمولی مقام حاصل ہے
ریلوے کو کوئی مقام حاصل نہیں ہے
|
10 |
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا |
بہت ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
کسی حد تک ضروری ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
|
11 |
ملک کی اندرونی و بیرونی تجارت کی ترقی |
ذرائع نقل وحمل کے بغیر ممکن نہیں
کیلئے ذرائع نقل وحمل کی ضرورت نہیں ہے
ذرائع نقل وحمل معمولی اہمیت رکھتے ہیں
ذرائع نقل وحمل کافی اہمیت رکتھے ہیں
|
12 |
ذرائع نقل وحمل کی گنجانیت سے اس بات کا بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ |
ملک ترقی یافتہ ہے
غیر ترقی یافتہ ہے
پسماندہ ہے
غیر پسماندہ ہے
|
13 |
ملک کی تمدنی، معاشی و صنعتی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے |
ذرائع نقل وحمل کا جدید اور تیز رفتار ہونا ضروری ہے
ذرائع نقل وحمل کا ہونا ضروری نہیںہے
ذرائع نقل وحمل کو کائی کردار نہیںہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
14 |
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق دیہاتی آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا |
71.1%
75.0%
70.0%
65.0%
|
15 |
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق شہری آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا |
28.3%
25%
20.5%
35%
|