More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سونا ایک بہترین
Choose an answer
موصل ہے
موصل نہیں ہے
غیر موصل ہے
غیر موصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اہل یورپ 1559 تک
Choose an answer
چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
چائے سے بخوبی واقف تھے
چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
چائے سے متعارف ہوچکے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قدرتی نباتات کی نشوونما میں
Choose an answer
درجہ حرارت کا رول بہت نمایاں ہے
درجہ حرارت کا کوئی رول نہیں ہے
انسان کا رول بہت نمایاںہے
طبعی خدوخال کا رول نمایاں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں کپاس
Choose an answer
خریف کی اہم فصل ہے
ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
زائد ربیع کی فصل ہے
خریف کی اہم فصل نہیںہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور
Choose an answer
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مون سون موسم میں مری کی زیادہ سے زیادہ بارش کی مقدار کتنے انچ ہے
Choose an answer
34
50
70
100
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں دھاتی معدنیات کی پیداوار میں لوہے کا تناسب
Choose an answer
25%
90%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 8
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں
Choose an answer
نمکین پانی
گرم پانی
معتدل پانی
سرد اور میٹھے پانی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مونگ پھلی دنیا کے
Choose an answer
گرم ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
سرد ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
انتہائی ٹھنڈے ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
گرم مرطوب استوائی ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
رشین فیڈریشن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
40
50
70
45
Previous
Skip
Next
Question # 12
مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا
Choose an answer
کوئی حصہ جانوروں سے نہیں حاصل کرتے
بیس تا تینتیس فیصد جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
صرف پانچ حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
بہت کم حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 14
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا
Choose an answer
بہت ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
کسی حد تک ضروری ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
دنیا میں سب سے زیادہ گنا
Choose an answer
پاکستان پیدا کرتا ہے
برازیل پیدا کرتا ہے
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Back