1 |
سمندری پانی میں مچھلی کی کتنی بڑی اقسام پائی جاتی ہیں |
دو اقسام
پانچ اقسام
دس اقسام
بیس اقسام
|
2 |
تازہ پانی یعنی جھیلوں وندی نالوں میں مچھلی کی |
کئی ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
چالیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پانچ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
3 |
سمندروب میں مچھلی کی |
دس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
ایک ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پچیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
4 |
ایک محتاط اندازے کے مطابق مچھلی کی |
ستر ہزار اقسام ہیں
پانچ ہزار اقسام ہیں
پانچ سو اقسام ہیں
چالیس ہزار اقسام ہیں
|
5 |
نباتاتی اور حیوانی پلانکٹن |
دریائی گہرے پانی میں پیدا ہوتا ہے
سمندری کم گہرے ساحلی پانی میں پیدا ہوتا ہے
سرد گہرے سمندری پانی میں پیدا ہوتا ہے
بحرالکاہل کے پانی میں پیدا ہوتا ہے
|
6 |
مچھلی کی بنیادی خوراک کیا ہے |
پلانکٹن
گھاس
معدنی اجزا
گوشت
|
7 |
مچھلی کس قسم کے پانی میں زیادہ رہنا پسند کرتی ہے |
گہرے پانی میں
سرد گہرے پانی میں
گرم گہرے پانی میں
معتدل آب وہوا اور کم گہرے پانی میں
|
8 |
دنیا میں مچھلی کس قسم کی آب وہوا میں زیادہ پکڑی جاتی ہے |
گرم آب وہوا
معتدل آب وہوا
شدید سرد آب وہوا
شدید گرم آب وہوا
|
9 |
مچھلی کو انسانی خوراک میں کس وجہ سے اہمیت حاصل ہے |
پروٹین کا سستا ذریعہ
تیل کے حصول کا ذریعہ
معدنی اجزا کا ذریعہ
وٹامنز کے حصول کا ذریعہ
|
10 |
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں |
نمکین پانی
گرم پانی
معتدل پانی
سرد اور میٹھے پانی
|
11 |
مچھلی کے سب سے زیادہ وسائل کہاں ہیں |
دریاؤں میں
جھیلوں میں
ندی نالوں میں
سمندروں میں
|
12 |
ماہی گیری کا شمار کس معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے |
خمسوی معاشی سرگرمی
اربیعی معاشی سرگرمی
ابتدائی معاشی سرگرمی
ثلاثی معاشی سرگرمی
|
13 |
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث |
دریائی نقل وحمل انتہائی محدودد ہے
دریائی نقل وحمل سارا سال جاری رہتی ہے
دریائی نقل وحمل چند ماہ تک محدود ہے
دریائی نقل وحمل ممکن نہیں ہے
|
14 |
ڈیموں اور نہروں کی تعمیر کے باعث دریاؤں میں |
نقل وحمل ممکن نہیں ہے
نقل وحمل بآسانی کی جاسکتی ہے
نقل وحمل ممکن بنائی جاسکتی ہے
نقل وحمل ممکن نہیں بنائی جاسکتی ہے
|
15 |
بحری نقل وحمل کا ذریعہ بھاری اشیاء کی منتقلی کا |
سستا اور آسان ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے
قدرے سستا ذریعہ ہے
|