More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مچھلی کے گوشت کے لیے ایک پونڈ اضافہ کیلئے
Choose an answer
بیس کلو پلانکٹن درکار ہوتا ہے
دس پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
سو پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
پلانکٹن درکار نہیں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریشم سازی کے لئے انڈوں سے کیڑے
Choose an answer
اپریل میں حاصل کئے جاتے ہیں
ستمبر میں حاصل کئے جاتے ہیں
جون میں حاصل کئے جاتے ہیں
مئی میں حاصل کئے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
صنعت کے فروغ میں جدید ذرائع نقل وحمل
Choose an answer
نمایاں کردار ادا کرتے ہیں
کوئی خاص کردار ادا نہیں کرتے
کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
کو معمولی مقام حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں بجلی توانائی کے حصول کا
Choose an answer
تیسرا بڑا ذریعہ ہے
دوسرا بڑا ذریعہ ہے
چوتھا بڑا ذریعہ ہے
ایک معمولی ذریعہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
چین کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے
Choose an answer
592Km
600Km
900Km
750Km
Previous
Skip
Next
Question # 6
سن 1947 میں مغربی پاکستان کی آبادی کتنے کروڑ افراد تھی
Choose an answer
3.25
4
5
4.5
Previous
Skip
Next
Question # 7
مچھلی کی بنیادی خوراک کیا ہے
Choose an answer
پلانکٹن
گھاس
معدنی اجزا
گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں اون کا زیادہ استعمال
Choose an answer
نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
گرم ممالک میں ہے
صحرائی ممالک میں ہے
بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس مٹی میں نامیاتی مادہ زیادہ ہو
Choose an answer
اس کا رنگ کالا ہوتا ہے
اس کا رنگ سلیٹی ہوتا ہے
اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے
اس کا رنگ بھورا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا
Choose an answer
دوسرا بڑا ملک ہے
سب سے بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
ایک اہم ملک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کپاس کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
موسم سرما میں کی جاتی ہے
کسی موسم میں بھی کی جاسکتی ہے
موسم گرما کے آخر میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سن 2000 کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی افرادی قوت کتنی ملین افراد تھی
Choose an answer
3802
5105
4615
6215
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق شہری آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا
Choose an answer
28.3%
25%
20.5%
35%
Previous
Skip
Next
Question # 14
پن بجلی
Choose an answer
سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
سست قوت متحرکہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
دنیا میں گندم کا زیر کاشت رقبہ تقریباً
Choose an answer
پانچ ہزار ملین ہیکڑ ہے
پانچ سو ملین ہیکڑ ہے
ایک ہزار ملین ہیکڑ ہے
ایک لاکھ ملین ہیکڑ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
Choose an answer
10
5
13.3
20
Previous
Skip
Next
Back