1 |
منگولیا، تبت، سنکیانگ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں گلہ بانی |
غیر منظم طریقے سے کی جارہی ہے
منظم گلہ بانی کی جاتی ہے
محدود گلہ بانی ہوتی ہے
گلہ بانی نہیں کی جاتی
|
2 |
دنیا میں زرعی شعبے حاصل ہونے والی آمدنی کا |
صرف پانچ فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
کوئی خاص بڑا حصہ جانوروں سے حاصل نہں ہوتا
اٹھائیس فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
کافی زیادہ حصہ جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
|
3 |
دنیا میں گلہ بانی کی ابتدا |
وسطی ایشیا کے پہاڑی اور نیم صحرائی علاقوں سے ہوئی
روس سے ہوئی
جاپان سے ہوئی
کینیڈا سے ہوئی
|
4 |
براعظم یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں |
غیر منظم گلہ بانی مروج ہے
منظم طریقہ سے گلہ بانی کی جارہی ہے
غریب گلہ بانی کرتے ہیں
آبادی کی اکثریت گلہ بانی کرتی ہے
|
5 |
دنیا کے پسماندہ ممالک میں گلہ بانی |
منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
غیر منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
کو اہمیت حاصل نہیں ہے
صرف امیر لوگ کرتے ہیں
|
6 |
غیر منظم گلہ بانی تاریخ کے ابتدائی دور سے بارانی علاقوں میں |
لوگوں کا سب سے اہم پیشہ ہے
گلہ بانی کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
گلہ بانی اہمیت حاصل نہیں کرسکی
صرف چند فیصد لوگوں کا پیشہ ہے
|
7 |
مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا |
کوئی حصہ جانوروں سے نہیں حاصل کرتے
بیس تا تینتیس فیصد جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
صرف پانچ حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
بہت کم حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
|
8 |
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور |
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
|
9 |
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد |
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
|
10 |
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا |
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
|
11 |
ترقی یافتہ ممالک میں گلہ بانی نے |
کوئی ترقی نہیں کی
صنعت کا درجہ اختیار کر لیا ہے
کوئی خاص ترقی نہیں کی
ترقی کی منزلیں بہت آہستہ طے کی ہیں
|
12 |
گلہ بانی کا شمار |
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
|
13 |
دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات |
استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں
ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
یورپ میں پائے جاتے ہیں
آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں
|
14 |
حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش |
بہت کم ہوتی ہے
اسی انچ سے زائد ہوتی ہے
برائے نام ہوتی ہے
تیس انچ تک ہوتی ہے
|
15 |
حاری جنگلات میں زیادہ بارش کے باعث |
مٹی بہت زرخیز ہے
زرخیز مٹی کی کمی ہے
چکنی مٹی پائی جاتی ہے
ریتلی مٹی پائی جاتی ہے
|