1 |
بہار کس مہینے میں ختم ہوتی ہے؟ |
اپریل کے شروع میں
مئی کے شروّ میں
اپریل آخر میں
مئی کے آخر میں
|
2 |
پاکستان میں بہار کس مہینے سے شروع ہوتی ہے؟ |
فروری کے آخری سے
مارچ کے آخری سے
اپریل کے آخری سے
جنوری کے آخری سے
|
3 |
جنوری کے مہینے میں پاکستان کا درجہ حرارت اوسط کتنا ہوتا ہے؟ |
4c to 34c
6c to 32c
5c to 30c
4c to 24c
|
4 |
پاکستان کا سب سے گرم ترین علاقہ کون سا ہے؟ |
کشمور
سبی
میانوالی
جیکب آباد
|
5 |
پاکستان کی آب وہوا عام طور پر رہتی ہے؟ |
پنڈ اور نم
گرم اور نم
سرد اور خشک
گرم اور خشک
|
6 |
آب و ہوا کے اہم عناصر ہیں؟ |
ٹمپریچر اور پریشر
ہوا کی نمی
ہواؤں اور بارش
الف، ب، ج تینوں
|
7 |
پاکستان میں کل کتنے موسم ہیں؟ |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
پاکستان میں مون سون کس مہینے میں ختم ہوتا ہے؟ |
اکتوبر
اگست
نومبر
ستمبر
|
9 |
پاکستان میں مون سون کس مہینے سے شروع ہوتا ہے؟ |
جولائی
اگست
نومبر
ستمبر
|
10 |
پاکستان کا جون اور جولائی کے مہینے میں مناسب درجہ حرارت کتنا ہوتاہے؟ |
24C to 32C
30C to 49C
10C to 24C
18C to 36C
|