Civics Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1947 میں ایران نے پاکستان کو کتنے ملین کا قرضہ دیا ہے: 750 ملین 800 ملین 850 ملین 888 ملین
2 پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی ابتدا کب ہوئی: 1948ء 1950ء 1952ء 1954ء
3 پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے: عبدالرشید مولوی تمیزالدین رضا علی جمیل رضوی
4 جنوبی ایشیاء کی تنظیم کا کیا نام ہے: سارک دولت مشترکہ او آئی سی نیٹو
5 ECO کے بنیادی ادارے کنتے ہیں: 8 4 2 6
6 اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا صدر دفتر کہاں ہے: مکہ مکرمہ کراچی ریاض جدہ
7 پہلی اسلامی کانفرنس ہوئی: 1974�ء 1972ء 1976ء 1969ء
8 شاہراہ قراقرم کی لمبائی ہے: 900 کلومیٹر 700 کلومیٹر 500 کلومیٹر 1000 کلومیٹر
9 کسی ملک کی معاشی ترقی کا نحصار کتنے اہم اقدامات پر ہوتا ہے: چار دو تین پانچ
10 قومی یک جہتی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں: ذرائع ابلاغ جماعتی نظام جاگیردارانہ نظام انتخابات سے
11 ہمارا موجودہ نظام تعلیم ورثہ ہے: دور غلامی کا دور مغلیہ کا دور بنواُمیہ کا دور اکبری کا
12 پاکستان میں 1958‌ میں کون سا واقعہ پیش آیا: انتخابات ٹی وی اسٹیشن قائم ہوا مارشل لاء اسلام آباد شہر کا قیام
13 سب سے پہلے قرآن پاک کا ترجمہ فارسی میں کس نے کیا: احمد شاہ ابدالی شاہ والی اللہ امام غزالی ابن خلدون نے
14 جمہوریت کی نشوونما کس سے ہوتی ہے: قومی یک جہتی سے جاگیردارنہ نظام سے ناقص تعلیم سے متضاد پالیسیوں سے
15 پاکستان میں غٰیر جماعتی انتخابات ہوئے: 1970 1977 1985 1980
16 حضرت معاذ بن جبل کہاں کے گورنر تھے: شام عراق ایران یمن
17 کسی بھی قوم کا دفاع ممکن ہوتا ہے: بیرونی تعلقات اندرونی معاشی ترقی اندرونی اتحادویکجہتی بیرونی اتحادویکجہتی
18 پاکستان میں کس ںظام کی جڑیں بہت مضبوط اور گہری ہیں: طبقاتی نظام جاگیردارنہ نظام انتخابی نظام تعلیمی نظام
19 کون سی جمہوری اقدار ہیں: اقرباپروری اور رشوت آزادی اور مساوات تشدد اور دہشت گردی جہالت اور ناخواندگی
20 حکومت اس کی سر پرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو یہ کس کا فرمان ہے؟ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زید حضرت شاہ والی اللہ سید اسماعیل شہید
Download This Set