1 |
بنگال کی تقسیم کب ہوئی. |
1905
1909
1907
1911
|
2 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی. |
1916
1919
1921
1930
|
3 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی. |
1916
1919
1921
1930
|
4 |
قائداعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کیے. |
1925
1929
1927
1931
|
5 |
قاضی محمد عیسی کا تعلق کس صوبے سے تھا. |
صوبہ پنجاب
صوبہ سندھ
صوبہ بلوچستان
کسی سے نہیں.
|
6 |
برصغیرکی تقسیم سے پہلے کتنی دیسی ریاستیں تھیں. |
630
635
640
645
|
7 |
برصغیر میں دو قومی نظریے کی اصلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی. |
قائداعظم
علامہ اقبال
شاہ ولی اللہ
سرسید احمد خان
|
8 |
محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا قیام کب عمل میں لایا گیا. |
1866
1886
1876
1896
|
9 |
مسجد اقصٰی کو یہودیوں نے آگ لگائی: |
1970
1969
1960
1967
|
10 |
ECO ایک علاقائی تنظیم کے روپ تشکیل پائی: |
1986
1985
1994
1980
|
11 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کیا: |
1999
1998
1997
1996
|
12 |
دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور منعقد ہوئی: |
1976
1975
1974
1973
|
13 |
پاکستان اقوام متحدہ کا ممبر کب بنا؟ |
1945
1947
1949
1951
|
14 |
اسلامی ممالک کی تنظیم کا نام ہے: |
EU
OIC
UNO
SAARC
|
15 |
اقوام متحدہ کی معاشی ومعاشرتی کونسل کے ارکان کی تعداد کتنی ہے: |
34
44
64
54
|
16 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان آگرہ کانفرنس کب ہوئی: |
1999
2001
2003
2005
|
17 |
اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آٰیا: |
1955
1985
1975
1965
|
18 |
روس نے افغانستان میں کب فوجی مداخلت کی: |
نومبر 1969ء
دسمبر 1969ء
نومبر 1979ء
دسمبر 1979ء
|
19 |
سلامتی کونسل سے مستقل ارکان کی تعداد کتنی ہے: |
10
07
06
05
|
20 |
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ کون سا ہے: |
جنرل اسمبلی
بین الاقوامی عدالت انصاف
سلامتی کونسل
معاشی و معاشرتی کونسل
|