1 |
2005-06 کے دوران پاکستان میں جی-ڈی-پی کا کتنے فیصد صحت پر خرچ کیا جارہا ہے. |
0.51 فیصد
1 فیصد
1.5 فیصد
0.70 فیصد
|
2 |
پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا قیام کب عمل میں آیا. |
1993
1995
1997
1999
|
3 |
عالمی ادارہ صحت نے چیچک کی روک تھام کے لیے ماہرین کب پاکستان بھیجے. |
1955
1960
1965
1970
|
4 |
لاء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے. |
تجارتی تعلیم
زرعی تعلیم
قانون کی تعلیم
طبی تعلیم
|
5 |
2005-06 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی کتنی ہے. |
43 فیصد
45 فیصد
47 فیصد
53 فیصد
|
6 |
سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ کتنا ہے. |
2 فیصد
3 فیصد
4 فیصد
5 فیصد
|
7 |
2005-06 کے اعداد شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے. |
57 سال
60 سال
63 سال
66 سال
|
8 |
وحدت مغربی پاکستان کب عمل میں آئی. |
1945
1955
1965
1975
|
9 |
پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے. |
40
60
80
100
|
10 |
1956 کے ائین کے تحت مقننہ کتنے ارکان پر مشتمل تھی. |
100
200
300
400
|
11 |
گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پیلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا. |
1954
1956
1958
1960
|
12 |
قرار داد مقاصد کس وزیراعظم کے دور میں منظور ہوئی. |
خواجہ ناظم الدین
چوہدری محمد علی
حسین شہید سہر وردی
لیاقت علی خان
|
13 |
1962 کا آئین کتنی دفعات پر مشتمل ہے. |
250
280
310
340
|
14 |
سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر کتی ہے. |
55 سال
60 سال
65 سال
70 سال
|
15 |
1973 کے آئین کے مطابق آٹھویں ترمیم کب کی گئی. |
1979
1981
1983
1985
|
16 |
صدارتی آرڈیننس کتنی مدت کے لیے نافذالعمل ہوتا ہے. |
4 ماہ
6 ماہ
8 ماہ
10 ماہ
|
17 |
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد کتنی ہے. |
332
342
352
362
|
18 |
قائداعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے. |
1909
1913
1917
1921
|
19 |
سر سید احمد خان نے رسالہ تہذیب الاخلاق کب جاری کیا. |
1860
1865
1870
1875
|
20 |
1906 میں مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا. |
کراچی
لکھنو
علی گڑھ
ڈھاکہ
|