1 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی عبوری رپورٹ پیش کی گئی |
28 ستمبر 1950ء
28 ستمبر 1951ء
29 دسمبر 1950ء
29 دسمبر 1951ء
|
2 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی ارکان پر مشتمل تھی |
20
25
30
35
|
3 |
پہلی دستور ساز اسمبلی کے آغاز ارکان کی تعداد تھی |
63
65
67
69
|
4 |
قائداعظم کی رہنمائی میں پاکستان کی پہلی مرکزی کابینہ تشکیل دی تھی |
لیاقت علی خان
چوہدری ظفر اللہ
فضل الرحمٰن
جوگندرناتھہ منڈل
|
5 |
قائداعظم سے گورنر جنرل کے عہدے کا حلف لیا تھا |
جسٹس سہباب الدین
چیف جسٹس عبدالرشید
ماؤنٹ بیٹن
مولوی تمیزالدین
|
6 |
قیام پاکستان کے بعد مارچ 1948ء سے ستمبر 1954ء تک دستور ساز اسمبلی نے کتنے قوانین کی منظوری دی تھی |
40
42
44
46
|
7 |
دولت پاکستان کا معیار دنیا کی سب سے بڑی اسلامی سلطنت کا باپ ہے |
ٹرومین
اٹیلے
ماؤنٹ بیٹن
لارڈکرزن
|
8 |
پاکستان کی ساری سکیم احمقانہ ہے اس کا تصور 24 گھنٹے سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتا کس نے کہا |
گاندھی
ماسٹر تارا سنگھہ
پنڈت نہرو
ہندو پریس
|
9 |
11 ستمبر 1948ء کو ایک عظیم ہستی اس دنیا سے کوچ کرگئی |
علامہ اقبال
قائداعظم
سرسیداحمد خاں
مولانا شبلی نعمانی
|
10 |
قائد اعظم نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی |
1913ء
1915ء
1919ء
1921ء
|
11 |
سانحہ چورا چوری میں کتنے سپاہی زندہ جل مرے |
5
11
21
31
|
12 |
مانٹیگو چمیسفورڈ اصلاحات کا نفاذ ہوا |
1905ء
1919ء
1929ء
1945ء
|
13 |
برصغیر جنوبی ایشیا میں دستور کو مرتب کرکے نافذ کردیا گیا |
1935ء
1937ء
1938ء
1940ء
|
14 |
تقسیم ہند سے قبل برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں |
529
610
635
669
|
15 |
برصغیر میں موپلا بغاوت میں کم و بیش موپلا شہید ہوئے |
5 ہزار
8 ہزار
10 ہزار
15 ہزار
|
16 |
چوہدری رحمت علی نے پمفلٹ اب یا کبھی نہیں لندن میں ہونے والی کون سی کانفرنس میں تقسیم کیا |
پہلی گول میز کانفرنس
دوسری گول میز کانفرنس
تیسری گول میز کانفرنس
چوتھی گول میز کانفرنس
|
17 |
برصغیر کی مرکزی مقننہ میں کونسل آف سٹیٹ کے ارکان تھے |
260
270
280
301
|
18 |
سائمن کمیشن ہندوستان آیا |
1926ء
1931ء
1935ء
1927ء
|
19 |
1919ء میں وفد خلافت کس نے تشکیل دیا تھا |
سرسید احمد خان
مولانا جوہر
علی برادران
مولوی عبدالحق
|
20 |
برصغیر کے مسلمانوں کو جداگانہ انتخاب کا حق دیا گیا تھا |
1905ء
1909ء
1911ء
1919ء
|