Civics Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عالمی ادارہ صحت نے چیچک کی روک تھام کے لیے ماہرین کب پاکستان بھیجے 1955ء 1960ء 1965ء 1970ء
2 1985ء میں کس موذی مرض کو سرے سے ختم کرنے کی مہم شروع کی گئی تپ دق پولیو چیچک خناق
3 طبی کمیشن قائم ہوا 1950ء 1954ء 1959ء 1961ء
4 انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھہ قائم ہوا 1947ء 1948ء 1950ء 1960ء
5 صحت کا محکمہ کس حکومت کے کنٹرول میں آتا ہے صوبائی مرکزی وفاقی ضلعی
6 2005-06ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر ہے 57 سال 60 سال 63 سال 66 سال
7 صحت مند جسم میں صحت مند ہوتا دماغ دل تخلیقی عمل الف،ب
8 سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر ہے 55 سال 60 سال 65 سال 70 سال
9 پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہے 342 332 352 362
10 صدارتی آرڈنینس کتنی مدت کے لیے نافذ العمل ہوتا ہے 4 ماہ 6 ماہ 8 ماہ 10 ماہ
11 1973ء کے آئین میں آٹھویں ترمیم کی گئ 1979ء 1981ء 1985ء 1987ء
12 1962ء کا آئین کتنی دفعات پر مشتمل تھا 250 280 310 340
13 پاکستان کے سینٹ کے اراکین کی تعداد ہے 40 60 80 100
14 پروڈا (PRODA) کا قانون مقننہ سے منظور کروایا لیاقت علی خان محمد علی بوگرہ سکندر مرزا ایوب خان
15 1956ء کے آئین کے تحت مقننہ کتنے ارکان پر مشتمل تھی 200 300 400 450
16 14اکتوبر 1955ء کو مغربی پاکستان کا نیا صوبہ وجود میں آیا تو اس کے ڈویژن تھے 12 14 18 20
17 محمد علی بوگرہ نے فارمولا میں ایوان زیریں کی تعداد مقرر کی تھی 210 250 300 350
18 محمد علی بوگرہ نے بوگرہ فارمولا کتنے ماہ میں تیار کیا تھا 4 6 8 10
19 ملک میں پہلے مارشل لاء کا نفاذ کیا گیا 1950ء 1951ء 1952ء 1953ء
20 پاکستان کا تیسرا گورنر جنرل بنایا گیا تھا خواجہ ناظم الدین ملک غلام محمد ظفر اللہ خان چوہدری نذیر احمد
Download This Set