1 |
اصول معدلت کو بروئے کار لانے کے لیے پولیس کا محکمہ قائم کیا تھا |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
|
2 |
شہری حصول انصاف کے لیے رجوع کرتے ہیں |
انتظامیہ
عدلیہ
حکومت
ذاتی تعلقات
|
3 |
خلفائے راشدین کے دور خلافت میں لوگوں کو میسر تھیں |
زمینیں
آزادیاں
سواریاں
نوکریاں
|
4 |
معاشرتی نظم و ضبط کا مفظی معنی ہے |
خوشحالی
حکومتی حکم
عدل و انصاف
|
5 |
ایک میعاری ریاست کا وجود عمل میں آتا ہے |
معاشرتی نظم و ضبط
سماجی نظم و ضبط
مزہبی نظم و ضبط
معاشی نظم و ضبط
|
6 |
Now Or Never کس نے لکھا |
علامہ اقبال
محمد علی جوہر
چودھری رحمت علی
گاندھی
|
7 |
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا |
علی گڑھ
لاہور
کراچی
ڈھاکہ
|
8 |
اعلٰی ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے |
5 سال
4 سال
3 سال
2 سال
|
9 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ہیڈ آفس کہاں ہے |
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
|
10 |
2005-06ء کے دوران پاکستان میں جی-ڈی-پی کا کتنے فیصد صحت پر خرچ کیا جا رہا ہے |
0.5 فیصد
0.70 فیصد
1 فیصد
1.5 فیصد
|
11 |
لاٰء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے |
تجارتی تعلیم
زرعی تعلیم
قانون کی تعلیم
طبی تعلیم
|
12 |
2005-06 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی ہے |
43 فیصد
45 فیصد
47 فیصد
53 فیصد
|
13 |
سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ ہے |
1 فیصد
2 فیصد
3 فیصد
4 فیصد
|
14 |
پاکستان میں متضاد نظام تعلیم کے باعث معاشرہ کشمکش کا شکار ہے |
طباقی
سماجی
معاشرتی
معاشی
|
15 |
اسلامی تعلیم کے لیے پاکستان میں اسلامیات کی تعلیم لازمی قراردی گئی |
میٹرک
بی اے/ بی-ایس-سی
ایم اے/ایم-ایس-سی
|
16 |
(LUMS)میں تعلیم دی جارہی ہے |
تجارتی
قانونی
انجنیئرنگ
میڈیکل
|
17 |
1947ء میں پاکستان میں صرف ایک میڈیکل کالج تھا |
لیڈی ولنگڈن
شیخ زید
کنگ ایڈورڈ
گنگارام
|
18 |
پاکستان کے تعلیمی ڈھانچے کو کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|
19 |
لوگوں میں حفظان صحت کے اصولوں سے ناواقفیت کی بڑی وجہ ہے |
ناخواندگی
غربت
بیروزگاری
دہشت گردی
|
20 |
پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا قیام عمل میں لایا گیا |
1993ء
1995ء
1997ء
1999ء
|