Civics Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بھی قوم کا مضبوط دفاع ممکن ہوتا ہے بیرونی تعلقات اندرونی معاشی ترقی اندرونی اتحادویکجہتی بیرونی اتحادویکجہتی
2 جمہوری نظام رکھنے والی اقوام میں یکجہتی پیدا کرنے کے لیے بڑا مؤثر کردار ادا کرسکتی ہیں سیاسی جماعتیں سیاسی ایجنسیاں سیاسی تحریکیں سیاسی تنظیمیں
3 پاکستان کا وجود نتیجہ پے ایک قومی تحریک عوامی تحریک سیاسی تحریک سماجی تحریک
4 کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کتنے اقدامات پر ہوتا ہے تین چار پانچ چھہ
5 المیہ مشرقی پاکستان کا بنیادی سبب تھا دفاعی کمزوری یکجہتی کی کمی نظریہ اتحاد صوبائیت پرستی
6 حکمرانوں نے اپنے سیاسی مقاصد کی لسانی اور فرقہ ورانہ تنظیموں کی بہت حد تک کی حوصلہ شکنی پشت پناہی حوصلہ افزائی امداد
7 پاکستانی قومیت کی واحد بنیاد ہے یکجہتی اسلام نظریات قیادت
8 کسی مک کی بقا اور استحکام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں یکجہتی اعتماد اتحاد قوت ارادی
9 جمہوری اقدار ہیں اقرباپروری اور رشوت آزادی اور مساوات تشدد اور دہشت گردی جہالت اور ناخواندگی
10 کس نظام کے تحت عوامی نمائندوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں پولیس نظام بلدیاتی نظام عدالتی نظام تعلیمی نظام
11 مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی 4 ہجری 3 ہجری 2 ہجری یکم ہجری
12 اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے پولیس جو اقدامات کرتی ہے اسے کہتے ہیں حفاظت سیکورٹی پروٹوکول
13 سماج دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے کام لیتے ہیں ڈاکازنی سماج دشمنی دہشت گردی کرائمز
14 محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کہلاتا ہے ڈی-آئی-جی آئی-جی ڈپٹی کمشنر کرائم آفیسر
15 حکومت اس کی سر پرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو فرمان ہے حضرت زید رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
16 حضرت معاذ بن جبل کس علاقے کے گورنر تھے شام یمن عراق ایران
17 محکمہ ہولیس کے فرائض ہوتے ہیں یکساں منفرد مختلف النوع اجتماعی
18 پولیس کا سارا نظام ما تحت ہوتا ہے صوبے ضلعی ناظم وزیر دفاع مرکزی حکومت
19 ہر ضلع میں ایک ناظم منتخب کیا جاتا ہے جو ضلع کا کہلاتا ہے نائب ناظم چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیشن آفیسر
20 وہ طاقت پے جس کی بناء پر ریاست میں امن وامان کی کیفیت کو برقرار رکھا جاسکتا ہے قانون تعلقات اختیارات انصاف
Download This Set