1 |
پاک چین تعلقات میں بہتری کے لیے سرحدی سمجھوتہ تحریر کیا گیا |
1960ء
1961ء
1962ء
1963ء
|
2 |
بنڈونگ کانفرنس اور غیر ممالک کے اتحاد کے لیے کوشش کی گئیں |
1950ء
1951ء
1953ء
1955ء
|
3 |
پاکستان اور بھارت کے مابین ابھی تک بڑی جنگیں ہوچکی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
اسلامی کانفرنس کی تنظیم(O.I.C) قائم ہوئی |
1955ء
1969ء
1972ء
1980ء
|
5 |
تنظیموں کی بدولت پاکستان پڑوسی ممالک کے بہت قریب آیا ہے |
سارک اور O.I.C
سارک اور سنیٹو
سارک اور اقوام متحدہ
سارک اور E.I.C
|
6 |
بھارت نے سب سے پہلا ایٹمی دھماکہ کیا تھا |
1972ء
1973ء
1974ء
1975ء
|
7 |
پاکستانی خارجہ پالیسی کا پہلا اور بنیادی مقصد قرار دیا جاتا رہا |
بین الاقوامی تعلقات میں بہتری لانا
سرحدوں کی حفاظت کرنا
قومی وقار کا حصول
قومی مفادات کا تحفظ
|
8 |
ہر ریاست دوسری ریاستوں سے بہتر تعلقات استوار کرنے کے لیے ترتیب دیتی ہے |
خارجہ پالیسی
کمیٹی
قومی پالیسی
اقتصادی پالیسی
|
9 |
پاکستان میں 1958ء میں واقعہ پیش آیا |
انتخابات
ٹی وی اسٹیشن کا قیام
مارشل لاء
اسلام آباد کا قیام
|
10 |
قیام پاکستان سے 1956ء تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے |
ایک بار
دو بار
تین بار
ایک بار بھی نہیں
|
11 |
پاکستان میں نظام کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں |
طبقانی نظام
جاگیردارنہ نظام
انتخابی نظام
تعلیم
|
12 |
قومی یکجہتی کس قسم کے نظام حکومت میں پروان چڑھی |
جمہوریت
بادشاہت
امریت
کمیونزم
|
13 |
پاکستان میں کون سا جماعتی نظام رائج ہے |
ایک جماعتی نظام
دو جماعتی نظام
تین جماعتی نظام
کثیر جماعتی نظام
|
14 |
ہمارا موجودہ نظام تعلیم کس دور کا ورثہ ہے |
دور غلامی
دور نجات
دور انگلشیہ
دور اسلامیہ
|
15 |
تمہارے پاس جو کچھہ ضرورت سے زائد ہے وہ انہیں لوٹا دو جنہیں ان کی ضرورت ہے یہی اسلام کا طرہ امتیاز ہے |
حضرت زید رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت علی رضی اللہ عنہ
|
16 |
اسلامی ریاست امارت و غربت کے فاصلوں کو ختم کرکے منصفانہ نظام عدل کا قیام عمل میں لاتی ہے |
معاشرتی
معاشی
سماجی
سیاسی
|
17 |
اقتصادیات کو تمام انسانی شعبوں پر اثر ڈالنے والی واحد بنیادی قوت لکھا ہے |
کارل مارکس
ولیم میور
واٹسن
الہیم
|
18 |
اسلام میں مساوات آزادی اور بھائی چارہ بنیادی اصول سمجھے جاتے ہیں |
معاشرہ
ریاست
حکومت
سماج
|
19 |
فرقہ واریت ایک ایسا زہر ہے جو کسی بھی ملک کا پارہ پارہ کرسکتی ہے |
سالمیت
یکجہتی
اتحاد
قومی ترقی
|
20 |
بے شمار خرابیوں کی جڑ ہے |
بے عقلی
بے جا ترقی
بے روزگاری
جہالت
|