1 |
پاکستان ایک ریاست ہے. |
وحدانی
وفاقی
صوبائی
کوئی نہین.
|
2 |
جہت کے معنی ہے. |
طرف یا سمت
طرف
سمت
کوئی نہیں.
|
3 |
پاکستان میں 1958 میں کون سا واقعہ پیش آیا. |
انتخابات ہوئے
ٹی وی سٹیشن کا قیام
مارشل لاء
اسلام آباد شہر کا قیام
|
4 |
قیام پاکستان سے 1956 تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے. |
ایک بار
دو بار
تین بار
ایک بار بھی نہیں.
|
5 |
پاکستان میں کس نظام کی جڑیں بہت مضبوط اور گہری ہیں. |
ظبقآتی نظام
جاگیردرانہ نظام
انتخابی نظام
تعلیمی نظام
|
6 |
پاکستانی قومیت کی واحد بنیاد کون سی ہے. |
زبان
اسلام
اتحاد و تعاون
علاقہ
|
7 |
پاکستان میں کون سا جماعتی نظام رائج ہے. |
یک جماعتی
دو جماعتی
سہ جماعتی
کثیر جماعتی
|
8 |
حضرت معاز بن جبل رح کس علاقے کے گورنر تھے. |
شام
ایران
عراق
یمن
|
9 |
کس نظام کے تحت عوامی نمائندوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں. |
پولیس نظام
بلدیاتی نظام
عدالتی نظام
تعلیم نظام
|
10 |
مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی. |
4 ہجری کو
3 ہجری
یکم ہجری
2 ہجری
|
11 |
حکومت اس کی سرپرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو. یہ کس کا فرمان ہے. |
حضرتی یزید رضۃ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت شاہ ولی اللہ رح
سید اسماعیل شہیدرح
|
12 |
کون سے خلیفہ رات کو گلیوں کا چکر لگا کر عوام کی پریشانیوں کا جائزہ لیتے تھے. |
حضرت ابو بکر صدیق رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عثمان رضۃ
|
13 |
محکمہ پولیس میں " کرائم برانچ " کا سربراہ کہلاتا ہے. |
سیکرٹری
ڈپٹی کمشنر
ایکسائز انسپکٹر
ڈی -آئی -جی
|
14 |
اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے پولیس جو حفاظتی اقدامات کرتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
پروٹوکول
شاہراہوں پر گشت
خوف اوربے چینی
آزادی جرائم کا خاتمہ
|
15 |
کون سی جمہوری اقدار ہیں. |
آقرا پروری اور رشوت
آزادی اور مساوات
تشدد اور دہشت گردی
جہالت اور خواندگی
|
16 |
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ماتحت ہوتا ہے. |
ڈی .سی. او
تحصیل ناظم
ضلعی ناظم
رپورٹنگ آفسر
|
17 |
معاشرتی نظم وضبط کا لفظی معنی کیا ہے. |
خوشحالی
عدل و انصاف
حکومتی کاروبار
معاشرتی حکم
|
18 |
پاکستان میں طبی کمیشن کب قائم ہوا. |
1951
1955
1959
1963
|
19 |
اعلی ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے. |
5 سال
2 سال
3 سال
4 سال
|
20 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس کہاں ہے. |
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
|