1 |
قائداعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کئے: |
1925
1927
1929
1931
|
2 |
برصغیر کی تقسیم سے پہلے کتنے دیسی ریاستیں تھیں: |
630
635
640
645
|
3 |
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی بنیاد داستوار کی گئی ہے: |
فلسفہ حیات پر
فلسفہ دین پر
انتہا پسندی پر
بنیاد پرستی پر
|
4 |
شملہ کانفرنس منعقد ہوئی- |
1958
1960
1945
1930
|
5 |
آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے: |
محسن الملک
قائداعظم
آغا خان
وقارالملک
|
6 |
سٹیٹ بنک کا افتتاح کب ہوا: |
1950
1948
1940
1947
|
7 |
محمدن ایجوکیشنل کانفرنس کب وجود میں آئی: |
1857
1862
1886
1887
|
8 |
میثاق لکھنو کس سن میں طے پایا: |
1914
1916
1910
1921
|
9 |
بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے |
15
17
19
11
|
10 |
پاک ایران سرحد کا تعین کیا گیا |
1950ء
1952ء
1954ء
1956ء
|
11 |
علاقائی تعاون برائے ترقی (R.C.D) کی بنیاد رکھی گئی |
جنوری 1964ء
جولائی 1964ء
اگست 1964ء
اپریل 1964ء
|
12 |
ترقی اور ایران نے پاکستان کے وجود کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا |
1947ء
1948ء
1950ء
|
13 |
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی تھی |
مکہ معظمہ
رباط
کراچی
بنگلہ دیش
|
14 |
اقوام متحدہ قوموں کی معاشی معاشرتی ثقافتی کے لیے کوشاں ہے |
سائنسی ترقی
ایٹمی ترقی
اقتصادی ترقی
سماجی ترقی
|
15 |
ایران میں اسلامی انقلاب آیا |
1960ء
1975ء
1979ء
1981ء
|
16 |
پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ پر انجمن اقوام قائم کی گئی |
1919ء
1920ء
1921ء
1922ء
|
17 |
روس افغانستان میں فوجی مداخلت کی تھی |
1979ء
1980ء
1981ء
1978ء
|
18 |
افغانستان سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کی ابتدء ہوئی |
1946ء
1947ء
1948ء
1949ء
|
19 |
1974ء میں ایران نے پاکستان کو کتنے ملین ڈالر قرض دیا |
750 ملین
800 ملین
850 ملین
888 ملین
|
20 |
شاہراہ قراقرم کی لبائی ہے |
700 کلو میٹر
900 کلو میٹر
1100 کلو میٹر
1200 کلو میٹر
|