1 |
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے: |
عبدالرشید
مولوی تمیزالدین
رضا علی
جمیل رضوی
|
2 |
پاکستان کے تیسرے وزیرعظم تھے: |
محمد علی بوگرہ
محمد علی جناح
محمد علی جوہر
غلام محمد
|
3 |
ملک کی سب سے بڑی عدالت کون سی ہے: |
ہائی کورٹ
سیشن کورٹ
سپریم کورٹ
وفاقی شرعی عدالت
|
4 |
عشر کا نفاذ عمل میں آیا: |
1982ء
1981ء
1980ء
1929ء
|
5 |
پاکستان میں وزیراعظم کا انتخاب کون کرتا ہے: |
صدر
قومی اسمبلی
سینیٹ
گورنر
|
6 |
قومی اسمبلی کے سربراہ کو کہتے ہیں: |
سپیکر
وزیراعظم
صدر
چیئرمین
|
7 |
پاکستان میں گورنر کو کون نامزد کرتا ہے: |
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعلی
چیف جسٹس
|
8 |
پاکستان کا دوسرا دستور کب نافذ ہوا: |
1960
1961
1962
1963
|
9 |
1956ء کے آئین کی دفعات: |
232
234
236
238
|
10 |
کابینہ مشن ہندوستان کی: |
1940ء
1942ء
1944ء
1946ء
|
11 |
تقسیم بنگال منسوخ ہوئی: |
1905ء
1907ء
1909ء
1911ء
|
12 |
سرسید احمد خان پیدا ہوئے: |
1815ء میں
1817ء میں
1819ء میں
1821ء میں
|
13 |
انڈین نیشنل کانگرس کب قائم ہوئی: |
1870ء
1875ء
1885ء
1880ء
|
14 |
1935ء کا ایکٹ غلامی کا ایک چارٹر ہے یہ الفاظ کس نے کہے: |
قائداعظم
لیاقت علی خان
پنڈت نہرو
گاندھی
|
15 |
سرسید نے غازی پور میں سائنٹیفک سوسائٹی کب قائم کی: |
1861ء
1862ء
1863ء
1864ء
|
16 |
اردو اخبار زمیندار کے ایڈیڑ کون تھے: |
سرسید احمد خان
ابوالکلام آزاد
حمید نظامی
مولانا ظفر علی خان
|
17 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی: |
1916ء
1919ء
1921ء
1930ء
|
18 |
قائداعظم نے گورنر جنرل کا حلف لیا: |
جسٹس شہاب الدین سے
چیف جسٹس عبدالرشید سے
ماؤنٹ بیٹن سے
مولوی تمیزالدین سے
|
19 |
برصغیر کے مسلمانوں کو جداگانہ انتخاب کا حق دیا گیا: |
1905
1909
1911
1919
|
20 |
مانیگوچیمسفورڈ اصلاحات کا نفاذ ہوا: |
1905
1919
1929
1945
|