Civics Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی جمہوری اقدار ہیں: اقر باپروری اور رشوت آزادی اور مساوات تشدد اور دہشت گردی جہالت اور ناخواندگی
2 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کس کے ماتحت ہوتا ہے: ڈی سی او رپورٹنگ آفیسر تحصیل ناظم ضلعی ناظم
3 پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے: لوڈشیڈنگ دہشتگردی بڑھتے ہوئے جرائم قبضہ مافیا
4 برصغیر میں جیلز ایکٹ بنایا گیا: 1890 1892 1894 1896
5 مہذب معاشرے کی سب سے پہلی ضرورت ہے: عدل تعلیم ملازمت فوج
6 صوبہ پنجاب میں اس وقت جیلوں کی تعداد کتنی ہے: 16 18 28 31
7 معاشرتی نظم و ضبط کا لفظی معنی کیا ہے: معاشرتی حکم حکومتی کاروبار خوشحالی عدل وانصاف
8 محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کہلاتا ہے: سیکرٹری ایکسائز انسپکٹر ڈپٹی کمشنر ڈی-آئی-جی
9 صوبے میں محکمہ صحت کا سربراہ ہوتا ہے: وزیر صحت ضلعی ناظم تحصیل ناظم وزیر تعلیم
10 1947-56 کے درمیان حکومت پاکستان نے کتنی صحت کانفرنسوں کا نعقاد کیا: 2 3 5 7
11 پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے: 60‌‌‌‌‌سال 61‌سال 63‌سال 65‌سال
12 سرکاری اداروں میں معذور افراد کا کوٹہ کتنے فی صد ہے: 2% 3% 4% 5%
13 لاء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے: تجارتی زرعی قانون کی طبی
14 اعلیٰ ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے: 5 سال 4 سال 3 سال 2 سال
15 2005-06 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے: 57 سال 60 سال 63 سال 66 سال
16 پاکستان میں طبی کمیشن قائم کیا گیا: 1951 1955 1959 1963
17 پاکستان میں نرسنگ کونسل کا قیام کب عمل میں لایا گیا: 1973 1995 1997 1999
18 2005-06 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کا کتن فی صد خرچ کیا جاتاہے: 0.5% 0.70% 1% 1.5%
19 پاکستان میں 1310 افراد کے لئے ڈاکٹر موجود ہے: ایک دو تین چار
20 پنجاب میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈز کی تعداد کتنی ہے: 8 10 12 14
Download This Set