1 |
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی منشور کب منظور کیا- |
1948
1945
1943
1940
|
2 |
الاسکا کس ملک کی ریاست ہے- |
ملائشیا
یونان
امریکہ
برطانیہ
|
3 |
لفظ آزادی کونسی زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے- |
عربی
لاطینی
انگریزی
فارسی
|
4 |
کونسے منشور حقوق انسانی میں کہا گیا ہے- |
1789
1889
1989
1788
|
5 |
اسلامی قوانین کا آخری ماخذ کونسا ہے- |
قیاس
فقہ
اجماع
اسلامی طرز عمل
|
6 |
قیاس کے لغوی معنی ہیں- |
ناپنا
اتفاق کرنا
ماننا
جاننا
|
7 |
سنت کی اقسام ہیں- |
2
3
4
5
|
8 |
سنت کی اقسام ہیں- |
2
3
4
5
|
9 |
اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے- |
فقہ
حدیث و سنت
اجتماع
قیاس
|
10 |
اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے- |
فقہ
حدیث و سنت
اجتماع
قیاس
|
11 |
قانون سازی کا کام سر انجام دیتی ہے- |
مقننہ
رسم و رواج
علمی تشریحات
عدلیہ
|
12 |
جان آسٹن کے مطابق ایک برتر کا کمتر کا دیا گیا حکم کہلاتا ہے- |
قانون
دستور
اصول
نصیحت
|
13 |
قانون کی اقسام ہیں- |
2
3
4
5
|
14 |
سنت کے معنی ہیں- |
ہدائت
طریقہ اور قاعدہ
مراعات
تربیت دینا
|
15 |
قانون کی سب سے قدیم شکل ہے- |
رسم ورواج
ماہرین کی رائے
مذہب
عدالتی فیصلے
|
16 |
حکم نامے کون جاری کرتا ہے- |
اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
سربراہ مملکت
|
17 |
1962 کا دستور کس کے دور میں منظور ہوا- |
ایوب خاں
سکندر مرزا
یحیٰی خاں
چوہدری محمد علی
|
18 |
کس کے بغیر پر امن اور خوشگوار معاشرے کا قیام ممکن نہیں- |
رسم و رواج
مال ودولت
سیروتفریح
قانون
|
19 |
کس ملک کے قانون کا 3/4 حصہ رسمی قانون پر ہے- |
امریکہ
فرانس
چین
برطانیہ
|
20 |
آرڈینس کون جاری کرتا ہے- |
اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
سربراہ مملکت
|