Civics Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بھی ملک کے حالات جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے اقتصادی مسائل کا مطالعہ سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ ملکی حالات میں دلچسپی خواندگی کا حل
2 لفظ سوکس کا استعمال پہلی مرتبہ کب ہوا 1882ء 1883ء 1887ء 1888ء
3 شہریت کی سب سے بڑی خصوصیت ہے فرض شناسی سیاسی شعور مطالعہ جامعیت
4 کس کا قول ہے کہ علم شہریت شہری زندگی اور اس سے متعلق مسائل کا مطالعہ کا علم ہے پٹیرک گیڈیز ایف-جے گولڈ ڈاکڑ کے- کے عزیز ای-ایم وائٹ
5 شہری سے مراد شخص ہے جو شہر میں رہتا ہو جو ریاست کا رکن ہو جو انتظامی فرائض ادا کرے جو رسل ورسائل کا کام کرے
6 مشہور سیاسی مفکر ارسطو کا تعلق تھا روم ایران بغداد یونان
7 یونان ایک طویل عرصے تک مرکز ومنبع رہا ہے سیاحت تہذیب و تمدن علماء رسل ورسائل
8 عربی زبان کے لفظ مدن سے نکلا ہے سوکس شہریت مدنیت منبع
9 ہماری اجتماعی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور حقوق و فرائض کا مطالعہ کرتا ہے علم سیاسیات علم عمرانیات علم شہریت علم مدنیت
10 معاشرہ ریاست کہلاتا ہے جب منظم ہوتا ہے معاشرتی طور پر اجتماعی طور پر سیاسی طور پر معاشی طور پر
11 انسان کی فطری ضروریات اسے مجبور کرتی ہیں مل جل کر رہنے الگ الگ رہنے مطالعہ کرنے سیروتفریح کرنے
12 انسان فطرتاّ ہے رحمدل معاشرت پسند تنگ دل شہری
Download This Set