1 |
ورثے کی منتقلی کےعمل کو بڑے اچھے طریقے سے پورا کرتا ہے |
معاشرہ
تعلیم
متعلم
خاندان
|
2 |
لفظ سوسائٹی اخذ کیا گیا ہے لاطینی زبان |
سوسس
سوکس
سوشس
سویٹ
|
3 |
معاشرہ سماجی تعلقات کا ایسا نظام ہے جس میں فرد اپنی زندگی پسر کرتا ہے بقول |
ارسطو
میک آئیور
جان ایف سوبر
گرین
|
4 |
پیدائش سے لے کر اپنی موت تک فرد کس کے تعاون کا محتاج ہوتا ہے |
والدین
معاشرے
ریاست
دوسروں
|
5 |
انسان نے قابو پالیا ہے |
قدرتی آفات
قدرتی مال
قدرتی وسائل
قدرتی صلاحیتوں
|
6 |
معاشرہ افراد کے اندر جذبات پیدا کرتا ہے |
کمیونٹی
قومیت
بین الاقوامیت
ورثے کی منتقلی
|
7 |
ہٹلر نے ایک نسل کا نعرہ بلند کرکے برتر قراردیا |
امریکی قوم
جرمن قوم
چینی قوم
یونانی قوم
|
8 |
قدیم پاپائی ریاستوں کی اساس کن پر قائم تھی |
مذاہب
سیاست
قومیت
نسلی تفاول
|
9 |
امریکی قوم نے برطانیہ کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کب کیا |
1772ء
1774ء
1776ء
1777ء
|
10 |
کمیونٹی کی کتنی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
بچے کی اولین درس گاہ ہوتی ہے |
سکول
معاشرہ
ماں کی گود
مدرسہ
|
12 |
اقسام کے اعتبار سے خاندان کی درجہ بندی کتنے اصولوں کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے |
تین
چار
پانچ
چھے
|
13 |
آج سے ہزاروں سال پہلے کس یونانی مفکر نے کہا تھا انسان معاشرتی حیوان ہے |
سقراط
ارسطو
افلاطون
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
14 |
علم شہریت کے لئے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|
15 |
تمام انقلابات تحریکوں اور جنگوں کے پیچھے معاشیات ہی اہم سبب ہے یہ دعویٰ ہے |
کارل مارکس
ارسطو
افلاطون
روسو
|
16 |
معاشرتی علوم کی ماں ہے |
علم شہریت
علم تاریخ
علم معاشیات
علم عمرانیات
|
17 |
علم شہریت شہری زندگی اور اس کے مسائل کے مطالعہ کا علم ہے یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں |
ڈاکڑ کے- کے عزیز
ای-ایم وائٹ
پروفیسر پٹیرک گیڈیز
ایف-جے گولڈ
|
18 |
قدیم یونان کے اندر ریاستیں تھیں |
158
156
154
152
|
19 |
علم شہریت کے طالب علموں کے لئے تاریخ مانند ہے |
تانباک مستقبل
ایک تجربہ گاہ
بنیادی حقوق سے آگاہی
تنظیم
|
20 |
عالمی سطح پر ہونے کی وجہ سے ایک شہری کو کن باتوں کے متعلق جاننا ضروری ہوتا ہے |
سیاست
بین الاقوامی حالات اور مسائل
ماضی
جغرافیائی حالات
|