Civics Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہابز کے برعکس کون قدرتی حالت کے زمانے کو خوشگوار قرار دیتا ہے سرہنری روسو جان ڈیوی لاک
2 تھامس ہابز کی مشہور کتاب کا نام ری پبلک پولیٹکس لیوائتھن تینوں میں سے کوئی نہیں
3 ریاست کی ابتدا کے متعلق نظریات میں سب سے اہم نظریہ ہے نطریہ تخلیق ربانی نظریہ معاہدہ عمرانی نظریہ تاریخی نظریہ جبر
4 "Divine Right" نظریے کے سب سے بڑے حامی تھے مسلمان امریکی آسٹریلیوی یہودی
5 امریکہ کی کتنی ریاستیں ہیں 60 50 70 80
6 مقننہ کا کام قوانین وضع کرنا ہے عدلیہ انتظامیہ افراد ریاست
7 ریاست طاقت کا نام ہے بقول گارنر ہال ٹریشکے تھامس ہابز
8 ارسطو کتنی آبادی کو معیاری قرار دیتا ہے 10 ہزار 20 ہزار 30 ہزار 40 ہزار
9 کسی ریاست کے لئے افلاطون نے آبادی کی کتنی حد مقرر کی تھی 5050 5040 5040 5051
10 ریاست کے کتنے عناصر ہیں دو تین چار پانچ
11 گارنر کی تعریف سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست درحقیقت ہے افراد کا اجتماع خط ارضی کنبہ منظم معاشرہ
12 ریاست ایک مخصوص علاقے میں سیاسی طور پر منظم افراد کو کہتے ہیں بقول ارسطو بلسنٹشلی ہال سقراط
13 ارسطو کے مطابق انسان ہے ایک معاشرتی حیوان دیہاتی مدنی الطبع شہری
14 علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی مذہب زبان نسل سیاست
15 اسلامی تصور ملت مغربی نظریہ کا ہے مساوی مترادف برعکس مطابق
16 قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں اشتراک عمل مشترکہ عمل مشترکہ مزہب الف ب ج
17 مشترکہ مقاصد کے لئے قائم ہوتا ہے خاندان معاشرہ اقتدار اعلٰی قانون
18 ابن خلدون کی وجہ شہرت کس مضمون سے متعلق ہے سیاسیات نفسیات عمرانیات اقتصادیات
19 سب سے اولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے معاشرہ مدرسہ خاندان علاقہ
20 خاندان کا سب سے بنیادی فریضہ ہے تعلیم و تربیت معاشی کفالت اطاعت نسل انسانی کی بقا
Download This Set