Civics Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرارداد مقاصد کو آئینی تحفظ دیا گیا حکم مجریہ 1985ء 1998ء 1999ء 1992ء
2 پاکستان معرض وجود میں آیا آزادی کی بناء علیحدہ حکومت کی بناء جدوجہد کی بناء نظریہ اسلامی کی بناء
3 اسلامی نظام کے تحت شرعی قوانین کی حامل ہے خلافت قانونی حاکمیت جمہوریت آمریت
4 مغربی تصور کے اندر اقتدار اعلٰی ہے قابل تقسیم نا قابل تقسیم دائمی وابدی اساسی اصول
5 آسٹن کے نظریے پر سب سے زیادہ اعتراض کیا ہے عوام نے حکومت نے تکثیر پسندوں نے مقتدر اعلٰی نے
6 مہاراجہ رنجیت سنگھہ حکمران تھا قطعی طور پر ظالم نیک مطلق العنان مذہبی
7 Lectures on Jurisprudence کس کی کتاب ہے جان لاک جان آسٹن جان بودین پتھم
8 آسٹن کون تھا انگریز فلسفی امریکی قانون دان انڈیقانون دان چینی قانون دان
9 کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں دوسری جنگ پہلی جنگ تیسری جنگ الف ج دونوں
10 کس ملک میں تقسیم اختیارات کو اقتدار اعلٰی کی تقسیم سے مشابہت دیتے ہیں پاکستان امریکہ برطانیہ بھارت
11 اقتدار اعلٰی نا قابل ہے تقسیم انتقال ناقابل زوال ہمہ گیر
12 اقتدار اعلٰی کی دوسری خصوصیت ہے منفرد دائمی مستقل جامعیت مطلق العنانیت
13 ڈائسی نے کہا کہ اقتدار اعلٰی پابندیوں میں محدود کر دیا گیا ہے دو قسم کی چار قسم کی چھہ قسم کی تین قسم کی
14 اقتدار اعلٰی کی سب سے جامع تعریف کس نے کی جان لاک جان آسٹن تھامس ہابز روسو
15 ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے اقتدار اعلٰی انجمن حکومت ملکی سلامتی دفاع
16 پاکستان میں کتنی صوبائی حکومتیں ہیں دو تین چار پانچ
17 نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے مفکرین میں غیر متعلقہ مفکر کون سا ہے تھامس ہابز ارسطو جان لاک روسو
18 ریاست کی ابتداٰ کا یہ نظریہ درست قراردیا جاتا ہے نظریہ تخلیق زبانی نظریہ قوت نظریہ پدرسری نظریہ مدرسری
19 حکومت(Government) کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے تین چار پانچ
20 خاندانوں اور دیہاتوں کا ایسا اجتماع جس میں افراد خود کفیل اور خوشیوں بھری زندگی کزاریں کہلاتا ہے خاندان معاشرہ قوم ریاست
Download This Set