1 |
برطانیہ میں نظام حکومت ہے |
صدارتی
وفاقی
پارلیمانی
وحدانی
|
2 |
اسلامی نظام کے بنیادی اصول ہیں |
آزادی
عدل
مساوات
الف ب ج تینوں
|
3 |
برائے نام عاملہ کی سب سے بڑی مثال کون سا ملک ہے |
امریکہ
فرانس
برطانیہ
جرمنی
|
4 |
عاملہ کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
حکومت کا دوسرا بڑا شعبہ کیا کہلاتا ہے |
مقننہ
عاملہ
عدالتی
انتخابی
|
6 |
دارالامرا کس ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے |
امریکہ
برطانیہ
آسٹریلیا
یونان
|
7 |
پارلیمانی نظام میں سیاسی سازشوں اور جوڑ توڑ کی آما جگاہ بن جاتی ہے |
قومی اسمبلی
مقننہ
اکثریتی جماعت
انتظامیہ
|
8 |
پارلیمانی طرز حکومت میں باقاعدہ طور پر منظم کیا جاتا ہے |
انتظامی پالیسی
حزب مخالف
قانون سازی
کمزور انتظامیہ
|
9 |
سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل اور ان کا حل پیش کرتی ہیں |
عدلیہ کے سامنے
قومی اسمبلی کے سامنے
مقننہ کے سامنے
عوام کے سامنے
|
10 |
پارلیمانی طرز حکومت میں بنیادی و اعلٰی حیثیت حاصل ہوتی ہے |
عدلیہ
انتظامیہ
مقننہ
وفاق
|
11 |
ذمہ دار طرز حکومت کو کہتے ہیں |
پارلیمانی طرز حکومت
جمہوری طرز حکومت
سیاسی طرز حکومت
وفاقی طرز حکومت
|
12 |
وفاق میں شامل تمام اکائیوں میں بسنے والے افراد کہلاتے ہیں |
معاشرہ
قوم
آزاد
وفاقی
|
13 |
وفاق میں شامل ریاستوں کو بین الاقوامی قانون کی رو سے تسلیم کیا جاتا ہے |
آزاد
ریاست
واحدانی
جمہوری
|
14 |
وفاق کی مرکزی حکومت کس کے تحت قوانین وضع کرتی ہے |
معاشرے
آئین
نظریہ
ریاست
|
15 |
وفاق میں شامل اکائیوں میں جنگ چھڑ جائے تو اسے تصور کیا جاتا ہے |
بین الاقوامی جنگ
خانہ جنگی
سفارتی جنگ
تجارتی جنگ
|
16 |
ایوب خان نے پاکستان میں کب مارشل لاء لگایا |
1958ء
1956ء
1954ء
1952ء
|
17 |
کون سا مفکر عوامی اقتدار کا سب سے بڑا منبع تھا |
تھامس ہابز
لاسکی
ژاں بوداں
روسو
|
18 |
کس کے بنائے ہوئے قوانین میں ردوبدل یا ترمیم کی گنجائش نہیں |
مقننہ
عدلیہ
صدر
اللہ تعالٰی
|
19 |
کس کو نظر انداز کرنا قانونی اقتدار اعلٰی کے لئے بہت ہی مشکل ہوتا ہے |
قانون
سیاست
رائےدہند گان
حزب اختلاف
|
20 |
اگر یہ ختم ہو جائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے |
حکومت
مقننہ
عدلیہ
اقتدار اعلٰی
|