1 |
ایک اسلامی ریاست میں شہری کو کتنے حقوق حاصل ہیں |
پانچ
چھہ
سات
آٹھہ
|
2 |
ایک نظریاتی ریاست ہے |
معاشی ریاست
اسلامی ریاست
معاشرتی ریاست
تمدنی ریاست
|
3 |
کس کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی مسائل سمجھے جا سکتے ہیں |
قانون
تعلیم
معاشرہ
شہری حقوق
|
4 |
ایک مقدس قومی امانت ہے |
تعلیم
ضبط نفس
ووٹ
اطاعت قانون
|
5 |
اخلاقی فرائض کی پشت پناہی ذمہ داری ہے |
ریاست
رائے عامہ
معاشرہ
ب ج دونوں
|
6 |
اخلاقی فرائض کا تعلق ہے |
قانون
اخلاق
فریقین
ریاست
|
7 |
معاہدے کی شرائط کی پابندی کرنا لازم ہے |
عوام
حکومت
فریقین
ریاست
|
8 |
معاشی حقوق کتنے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
موجودہ دور میں جمہوریت کی کامیابی کے لئے کس کی موجودگی بہت ضروری ہے |
قوانین
انتظامیہ
عدلیہ
سیاسی جماعتوں
|
10 |
1973ء کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی رکنیت کے لئے عمر مقرر کی گئی ہے |
20 سال
25 سال
30 سال
35 سال
|
11 |
زندگی کی بنیادی شرائط کو پورا کرتے ہیں |
حق مساوات
معاشی حقوق
سیاسی حقوق
انجمن سازی کا حق
|
12 |
تحریر تقریر کی آزادی روح ہے |
مساوات
حق مذہب
جمہوریت
حق تعلیم
|
13 |
معاشرے کی بنیادی اکائی ہے |
خاندان
مدرسہ
تعلیم
نصاب
|
14 |
حقوق کو تقسیم کیا گیا |
حق زندگی
اخلاقی حقوق
قانونی حقوق
ب ج دونوں
|
15 |
انسانی حقوق کے بارے میں ایک جامع ترین دستاویز ہے |
میثاق مدینہ
خطبہ حجتہ الوداع
عمرانی معاہدہ
حقوق کا منشور
|
16 |
جمہوریت کی یہ تعریف کس نے کی ہے عوام کی حکومت عوام کے لئے اور عوام کے ذریعے |
برجیس
ابراہام لنکن
سیلے
ہال
|
17 |
کس مفکر نے حکومت کی درجہ بندی بہتر طریقے سے کی ہے |
ہالینڈ
ارسطو
لیکاک
لاسکی
|
18 |
کس مفکر نے حکومت کی درجہ بندی بہتر طریقے سے کی ہے |
ہالینڈ
ارسطو
لیکاک
لاسکی
|
19 |
ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے |
مقدمہ
پولیٹکس
جمہوریہ
سول گورنمنٹ
|
20 |
عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے |
عدل و انصاف
نظم و نسق
حکومت
جمہوریت
|