Civics Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عدلیہ کو اختیارات حاصل ہیں آئین کی تشریح آمرانہ دستوری تبدیلیوں وفاق
2 کون سا ملک استوار آئین کے باعث باربار انقلاب سے دوچار ہوا ہے امریکہ پاکستان برطانیہ فرانس
3 غیر لچکدار آئین ہمیشہ ہوتا ہے غیر تحریری تحریری غیر جمہوری نظریاتی
4 آئے دن کی ترامیم سے دستور ہوجاتا ہے خراب ٹھیک کھلونا لچکدار
5 استوار آئین کی بہترین مثال امریکی آئین برطانوی آئین جرمنی آئین یونانی آئین
6 لارڈ برائس نے آئین کی اقسام بیان کی ہیں دو تین چار پانچ
7 تحریری آئین کافی آزادی اور خود مختاری دیتا ہے معاشرے کو عدلیہ کو انتظامیہ کو مقننہ کو
8 تحریری آئین عموماّ ہوتا ہے لچکدار غیر لچکدار نظریاتی ا ب گ تینوں
9 قدیم ترین تحریری آئین ہے میثاق مدینہ حجۃالوداع امریکن معاہدہ انسانی حقوق کا
10 پہلا آئین ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کب تیار کیا 1788ء 1787ء 1789ء 1770ء
11 کس ملک کے علاوہ تمام ممالک کے دساتیرتحریری نوعیت کے ہیں امریکہ برطانیہ پاکستان بھارت
12 آئین کی کتنی اقسام ہیں پانچ چھہ آٹھہ بارہ
13 بنیادی سیاسی اداروں کا نظام کہلاتا ہے آئین وفا داری قوانین تحریری آئین
14 آئین وہ طرز زندگی ہے جو ریاست نے اپنے لئے منتخب کیا ہو سقراط افلاطون ارسطو امام غزالی
15 ریاست کا سب سے بنیادی اور برتر قانون ہے دستور اسلامی قانون معاشی قانون سیاسی قانون
16 لفظ آزادی(Liberty) کس زبان کے لفظ Liber سے اخذ کیا گیا ہے جاپانی انگریزی لاطینی یونانی
17 اسلامی قانون کے ماخذوں میں سے بنیادی ماخذ ہے حدیث و سنت اجماع قرآن مجید قیاس
18 آرڈیننس جاری کرتا ہے اٹارنی جنرل سپریم کورٹ چیف جسٹس سربراہ مملکت
19 قانون ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدار اعلٰی نے وضع کیا ہو وڈروولسن پروفیسر ہالینڈ لاسکی ژاں بوداں
20 انگریزی لفظ Law قدیم لفظ Lag سے ماخوذ ہے Lag کس زبان کا لفظ ہے جرمن فرانسیسی یونانی چینی
Download This Set