1 |
بچے کی اولین درسگاہ ہے- |
مدرسہ
ماں کی گود
مسجد
لائبریری
|
2 |
قدیم افلاطون کی مشہور کتاب کا نام ہے- |
شہری ریاستیں
پالیٹکس
ریپبلک
معاہدہ عمرانی
|
3 |
قدیم یونان میں ریاستیں تھیں- |
152
154
156
158
|
4 |
کس ماہر معاشیات نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا- |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
اشتیاق
|
5 |
علم شریت کے لیے متبادل لفظ استعمال کیا جاتا ہے- |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|
6 |
معاشرتی علوم کی ماں ہے- |
علم شہریت
علم تاریخ
علم معاشیات
علم عمرانیات
|
7 |
عربی میں مدینہ کے معنی ہیں- |
عظیم
ریاست
ضابط
شہر
|
8 |
علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں- |
پولیٹکس
سوکس
سوس
سویٹاس
|
9 |
علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں- |
پولیٹکس
سوکس
سوس
سویٹاس
|
10 |
کون سا نظام حکومت سب سے پسندیدہ ہے- |
جمہوریت
آمریت
صدارتی
بادشاہت
|
11 |
مقننہ کا سب سے اہم اور اولین فرض ہے |
قانون سازی
پالیاتی
انتظامی
امور خارجی
|
12 |
فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے متاثر ہو کر شروع کیا گیا |
جان لاک
روسو
تھامس ہابز
سرہنری
|
13 |
علاقے کے بغیر وجود بے معنی ہے |
معاشرے
قوم
ریاست
قصبوں
|
14 |
تحریری دستور کی خوبیوں میں شامل ہے |
پائیدار
وفاقی ریاست کی ضرورت
واضح اور غیر مبہم
الف.ب.ج تینوں
|
15 |
بیسویں صدی کے دوران چلنے والی اکثر تحریکات کا محرک ہے |
فرد کی عادات
معاشرہ تشکیل کرنا
معاشی حالات و نظریات
معاشی جبرو استحصال
|
16 |
کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے |
امریکہ
سوئٹرزلینڈ
بھارت
برطانیہ
|
17 |
بالواسطہ طریق انتخاب کن ممالک کے لئے موزوں سمجھا جاتا ہے |
جمہوری
وسیع و عریض
ترقی پزیر
امیر ترین
|
18 |
بالواسطہ انتخاب کے پہلے مرحلے میں کس کی تشکیل کی جاتی ہے |
سیاسی جماعت
لیڈروں
امیدواروں
انتخابی ادارے
|
19 |
انتخابات کے کتنے طریقے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
20 |
پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال مقرر کی گئی ہے |
پندرہ
سولہ
سترہ
اٹھارہ
|