Civics Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برطانیہ میں نظام حکومت ہے- صدارتی وفاقی پارلیمانی وحدانی
2 کس کے بنائے بنائے ہوئے قوانین میں ردبدل کی گنجائش نہیں- مقننہ عدلیہ صدر اللہ تعالی
3 پارلیمانی طرز حکومت میں کس کو اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے- صدر سپیکر اٹارنی جنرل وزیر اعظم
4 یہ نظام حکومت غیر آئینی ہوتا ہے- آمریت صدارتی پالیمانی وفاقی
5 اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں- روسو دلو بائی برجیس سیلے
6 فرانسیسی مفکرژاں‌ بوداں نے کس صدی عیسوں میں اقتدار اعلیٰ کا تصور دیا- آٹھویں صدی گیارہیوں صدی چودھویں صدی سولہویں صدی
7 سویٹزر لینڈ میں کونسا اقتدار اعلیٰ ہے؟ آئینی اقتدار اعلی عوامی اقتدار اعلیٰ سیاسی اقتدار اعلیٰ حقیقی اقتدار اعلیٰ
8 کون سا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا- تھامس ہابز لاسکی ژان بوداں روسو
9 اقتدار اعلی کی خصوصیات میں سے ٍغیر متعلق حصوصیات کی نشاندہی کریں- پائیداری خوبصورتی مطلق العنانیت جامعیت
10 اگر یہ ختم ہوجائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے- حکومت مقننہ عدلیہ اقتدار اعلیٰ
11 کس مفکر کی تعریف ہے کہ اقتدار اعلی ریاست کی برتر مرضی کو کہتے ہیں- روسو دلو بائی برجیں سیلے
12 اگر چند افراد عوام کے مفاد میں حکومت کریں تو اسے کہا جاتا ہے- بادشاہت جابرانہ حکومت اشرافیہ چندسری
13 یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں- شہری حکومت جمہوریت معاشرہ
14 دی پبلکا کس کی کتاب ہے- روسو ہابز افلاطون لاسکی
15 اقتدار اعلیٰ کی کتنی اقسام ہیں- 2 4 7 8
16 کس نے کہا قانون مقتدر اعلی کا حکم ہوتا ہے- گارنر نے راک نے آسٹن نے �ہابز نے
17 اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں- روسو برجیس ولوہائی سیلے
18 تکثیر پسندوں میں نمایاں نام کونسا ہے- آسٹن جین بوڈن ارسطو لاسکی
19 کونسا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا مفکر تھا- تھامس ہابز لاسکی جین بوڈان روسو
20 اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات میں غیر متعلقہ خصوصیات کی نشان دہی کیجئے- پائیدار خوبصورت مطلق العنان جامع
Download This Set