1 |
Log کس زبان کا لفظ ہے- |
جرمن
فرانسیسی
یونانی
چینی
|
2 |
قانون سازی کون کرتا ہے |
عدلیہ
کابینہ
انتظامیہ
مقننہ
|
3 |
قانون کس زبان کا لفظ ہے- |
اردو
جاپانی
یونانی
عربی
|
4 |
اسلامی قانون کے ماخذوں میں کون سا بنیادی ماخذ ہے- |
حدیث و سنت
اجماع
قرآن مجید
قیاس
|
5 |
مشہور مفکرین جان لاک کی پیدائش کب ہوئی- |
1632
1634
1636
1638
|
6 |
افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی مقرر کی ہے- |
4040
5040
6040
7040
|
7 |
حکومت کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے- |
2
3
4
5
|
8 |
کس نے حکومت کی درجہ بندی طریقے سے کی ہے- |
افلاطون
ارسطو
لیکاک
ہالینڈ
|
9 |
جمہوریت کس زبان کا لفظ ہے- |
انگریزی
لاطینی
عربی
ہندی
|
10 |
1973 کے آئین میں مقننہ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے- |
1
2
3
4
|
11 |
برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے- |
دارالعلوم
دارالامرا
سپریم کورٹ
ہائی کورٹ
|
12 |
کنزرویٹو کس ملک کی سیاسی پارٹی ہے- |
بھارت
سپین
برطانیہ
امریکہ
|
13 |
کس ملک کا ایوان بالا مورثی حیثیت رکھتا ہے- |
امریکہ
برطانیہ
بھارت
ترکی
|
14 |
مانیٹکو نے حکومت کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا- |
3
4
5
6
|
15 |
جمہوریت حکومت کی بدترین اور گمراہ کش شکل ہے- |
افلاطون
ارسطو
جان سیلے
ابراہم لنکن
|
16 |
کس طرز حکومت میں شورائی کا نظام کو زبردست اہمیت حاصل ہے- |
پارلیمانی
دستوری
اسلامی
وفاقی
|
17 |
عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے- |
عدل وانصاف
نظم و نسق
حکومت
جمہوریت
|
18 |
گورینس کا لفظی معنی ہے- |
حکومت
نظم ونسق
حکمرانی
کاردکردگی
|
19 |
عوام کی حکومت عوام کے لیے عوام کے زریعے یہ تعریف کس نے کی- |
برجیس
ابراہام لنکن
سیلے
ہال
|
20 |
سوئزر لینڈ میں وفاقی اکائی کو کہتے ہیں- |
صوبہ
ریاست
ریپبلک
کنٹن
|